تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَجِیبُ الْخِلْقَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَجِیبُ الْخِلْقَت کے معانیدیکھیے
عَجِیبُ الْخِلْقَت کے اردو معانی
صفت
- حیرت انگیز بناوٹ کا، انوکھی شکل کا، اصولِ فطرت سے ہٹی ہوئی خلقت والا، وہ آدمی یا جانور جو بے ہنگم یا کریہہ النظر ہو اور اسے دیکھ کے ہنسی آئے یا خوف معلوم ہو یا عبرت حاصل ہو
English meaning of 'ajiib-ul-KHilqat
Adjective
- of strange, usually abnormal shape or physique, misshapen, strange creature, monster
'अजीब-उल-ख़िलक़त के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी आकृति और बनावट विचित्र हो, विकटमूर्ति, अप्राकृतिक, अनोखी शक्ल का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَجِیبُ الْخِلْقَت)
عَجِیبُ الْخِلْقَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔