تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَیسی تَیسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَیسی تَیسی کے معانیدیکھیے
اَیسی تَیسی کے اردو معانی
صفت
- ۶۔ ایک کلمہ جسے مہذب لوگ گالی کے طور پر استعمال کرتے ہیں ؛ مترادف : لعنت ہے ، پھٹکار ہے ، وغیرہ ۔
- ۱۔ ایسا تیسا (رک) کی تانیث ۔
شعر
ہے زندگی بے ثبات ایسی حباب کی ہو نمود جیسی
بس ایسے جینے کی ایسی تیسی ادھر تو ابھرا ادھر فنا ہے
English meaning of aisii-taisii
Adjective
- a sentence that civilized people use as abuse, Synonyms: damn it
ऐसी-तैसी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ऐसा तैसा का स्त्रीलिंग, एक वाक्य जो सभ्य लोग गाली के रूप में उपयोग करते हैं, समानार्थक शब्द: लानत है, फटकार है, आदि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَیسی تَیسی)
اَیسی تَیسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔