تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَینٹھ" کے متعقلہ نتائج

خَفِیف

ہلکا، سبک (وزن میں)

خَفِیفَہ

۱. خفیف کی تانیث ، چھوٹی ، خُرد ، ادنیٰ .

خَفِیف آواز

بکی ، بکواسی .

خَفِیف حَرْکَت

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیف حَرْکات

وہ حرکات یا اعراب جن کو کھین٘چ کر ادا نہ کیا جائے .

خَفِیفُ الْعَقْل

بے وقوف ، احمق .

خَفِیف گَرم غُسل

ایسے نیم گرم پانی کہ غسل جس کی تپش ۸۵ تا ۹۵ ڈگری فارن ہائٹ ہو

خَفِیفآبی چُونا

(تعمیرات) ایسا چونا جس میں ۵ سے ۱۲ فیصد مٹی ، کار بونیٹ آف لائم سے ملی ہوئی یا کاربونیٹ آف لائم اور کار بونیٹ آف میگنیشیا دونوں کے ساتھ ملی ہوئی ہو .

خَفِیف ہَوا پَسَنْد

(حیاتات) وہ جراثیم جو تھوڑی مقدار میں آکسجین کو برداشت کر لیتے ہیں ، انگ :(MICRO AERPHLIC) .

خَفِیفُ الطَّبْع

مَیل خَفِیف

چھوٹی کجی ؛ (مجازاً) چھوٹا گناہ ۔

نَجِس خَفِیف

(فقہ) وہ شے جو نجاست ِخفیفہ سے آلودہ ہو ۔

زَخْمِ خَفیف

ہلکا زخم

وارداتِ خَفِیف

معمولی نوعیت کا جھگڑا یا جرم .

ضَربِ خَفِیْف

ہلکی چوٹ، جس میں ہڈی وغیرہ نہ ٹوٹے

تَدارُکِ خَفِیف

(قانون) سزاے خفیف ، خفیف تن٘بیہ

نَبْض خَفِیف ہونا

نبض کی حرکت کم یا سست ہونا ، نبض کا آہستہ آہستہ چلنا ؛ زندگی کے آثار کم ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَینٹھ کے معانیدیکھیے

اَینٹھ

ai.nThऐंठ

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: فن تعمیر

اَینٹھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اینٹھنا (رک) کا حاصل مصدر، اینْٹھن
  • (فن تعمیر) گیلا ہونے کی حالت میں کٹے ہوئے تختے، کڑی یا شہتیر کی سطح کا بل یا خم جو عموماً ناہموار جگہ میں رکھنے سے پیدا ہوجاتا ہے

English meaning of ai.nTh

Noun, Feminine

  • tightening, stiffness, rigidity, toughening, contortion, twisting
  • recalcitrance, pride, arrogance, airs
  • wangle, gain by deception

ऐंठ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐंठन, अकड़, ठसक
  • ऐंठने की क्रिया या भाव
  • बल, मरोड़, खिंचाव
  • गर्व, घमंड, अहंकार की चेष्टा
  • द्वेष, विरोध, हठ, दुराग्रह
  • गीले हालत में कटे हुए लकड़ी के तख़्ते, शहतीर या कड़ी की सतह का बल अथवा मरोड़ जो प्रायः ऊबड़-खाबड़ स्थान पर रखने से पैदा हो जाता है

اَینٹھ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَینٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَینٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone