تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَحْسَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَحْسَن کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
اَحْسَن کے اردو معانی
صفت
- جو بہت اچھا یا سب سے اچھا ہو، بہت خوب، نہایت عمدہ
- بہت خوبصورت، نہایت حسین
- آفرین!، شاباش!، واہ واہ!
شعر
احسنؔ اچھا ہے رہے مال عرب پیش عرب
دے کے دل تم نہ گرفتار بلا ہو جانا
وہ رات دن نہیں ملتے تو ضد نہ کر احسنؔ
کبھی کبھی کی ملاقات بھی بری کیا ہے
صبح اٹھ کر دیکھنا احسنؔ کا منہ
ایسے ویسوں کی نہ صورت دیکھنا
Urdu meaning of ahsan
- Roman
- Urdu
- jo bahut achchhaa ya sab se achchhaa ho, bahut Khuub, nihaayat umdaa
- bahut Khuubsuurat, nihaayat husain
- aafriin!, shaabaash!, vaah vaah
English meaning of ahsan
अहसन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अत्युचित, बहुत मुनासिब, अत्युतम, बहुत उम्दा
- अति-सुंदर, बहुत हसीन, बहुत ख़ूबसूरत
- साधु-साधु!, शाबाश!, वाह-वाह
اَحْسَن کے مترادفات
اَحْسَن کے متضادات
اَحْسَن کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَیئَت پَرَست
(ادب) کسی صنف کی ظاہری ترتیب و تنظیم کا قائل نیز رواج ، دستور اور قاعدے کی پابندی کرنے والا ادیب نقاد وغیرہ ۔
ہَیئَت دَاں
اجرام سماوی کا مشاہدہ کرنے والا، ماہر علم ہیئت، علم نجوم کا عالم، ماہر فلکیات، نجومی، جیوتشی
ہَیئَت سازی
شکل صورت بنانے کا عمل ، ڈھنگ یا وضع بنانے کا کام ، اُصول یا قواعد و ضوابط کی ترتیب و تنظیم ۔
ہَیئَت کَذائی
عجیب شکل و صورت، نہایت برا حلیہ، موجودہ حالت، جیسی کہ حالت ہے، خصوصاً بری حالت، بے ڈھنگی موجودہ حالت (مذمت یا طنز کے موقع پر مستعمل)
ہَیئَت پَرَستی
(ادب) کسی صنف یا ادب پارے کو صرف ہیئت کے اصولوں کی روشنی میں برتنے یا جانچنے کا عمل ، دستور یا قاعدے کی پابندی کرنے کا نظریہ یا عمل ۔
ہَیئَت پَرَستانَہ
ہیئت پرستوں کی طرح کا انداز وغیرہ جس سے قاعدے اور ضابطے کی پابندی مترشح ہو ، رواج اور دستور کا پابند ۔
ہَیئَتِ مَرگ
(حیاتیات) ہیئت قیام کے فوراً بعد شروع ہونے والا وہ دور جب جراثیم کے خلیے ایک حد تک بالیدگی کے بعد با لآخر مرنے لگتے ہیں (انگ : Death Phase) ۔
ہَیئَت مَجمُوعی
عام حالت اور شکل، کسی شخص یا معاشرے کی مجموعی حالت، (کسی چیز یا عمل کی) کلی حیثیت نیز ہیئت ترکیبی
ہَیئَتِ بَستَہ
کسی مخصوص شکل میں ڈھلا ہوا ، ساخت کا پابند ، کسی مخصوص ترتیب و تنظیم کے ساتھ قائم ، رسم و رواج کے مطابق ، مقررہ اسلوب یا طریقے والا ؛ (مجازاً) پُر تکلف ۔
ہَیئَتِ لاگ
(حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور جس میں جراثیمی خلیے ایک ساتھ مستقل مزاجی سے بالیدگی کرتے ہیں
ہَیئَتی زِیچ
وہ جدول یا جنتری جس میں سیاروں کی حرکات قلم بند ہوتی تھیں اور جو بحری سفر میں سمت معلوم کرنے میں مدد دیتی تھیں ، فلکیاتی تقویم ۔
ہَیئَتِ مَجاز
(قانون) وہ مجلس یا جماعت جو کسی خاص ادارے کے قوانین وضع کرنے اور ان کے نفاذ کے لیے بنائی گئی ہو اور جسے بعض قانونی اختیارات بھی حاصل ہوں ، مجلس اعلیٰ ۔ (انگ : Board of Governers) ۔
ہَیئَتی فَرق
(طبیعیات) دو سادہ ارتعاشوں کے باہمی ربط میں پیدا ہونے والا فرق (انگ : Phase Difference) ۔
ہَیئَتِ بَسِیط
(ہیئت) وہ معلومات یا تحقیقات جو اجرام فلکی کی تعداد ، فاصلوں اور مداروں تک پھیلی ہوئی ہوں ۔
ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی
(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔
ہَیئَتی گَھڑی
(فلکیات) وہ گھڑی یا آلہ جس سے کوکبی وقت (وہ وقفہ جو راس الحمل کے گذشتہ مرور سے لے کر آن مذکور تک گزرا ہو) ظاہر ہوتا ہے
ہَیئَتِ قِیام
(حیاتیات) غذائی مادوں کے فقدان سے پیدا شدہ وہ حالت جس میں جراثیم کی تعداد بڑھتی ہے اور نہ گھٹتی ہے
ہَیئَتی رَفتار
(طبیعیات) کسی حرکت پذیر شے کی تبدیل ہوتی ہوئی رفتار جو کسی خاص سمت میں ہو ، تغیر پذیر رفتار (انگ : Phasic Velocity) ۔
ہَیئَتِ سُکُوت
(حیاتیات) وہ وقفہ جو جراثیم کو ایک بالکل نئے ماحول میں داخل ہوتے ہی اس ماحول سے تو افق پیدا کرنے کے لیے درکار ہوتا ہے
ہَیئَتِ حاکِمَہ
اعلیٰ افسران یا حکام کی مجلس جو کسی ادارے یا ملک وغیرہ کو چلانے کے لیے مامور ہو ، احکامات وضع اور نافذ کرنے والے اراکین کی مجلس ، مجلس اعلیٰ (انگ : Board of Governers) ۔
ہَیئَتی تَنقِید
(ادب) وہ تنقید جو ہیئت کے اصولوں (ظاہری ساخت ، ہم آہنگی ، تناسب ، عضوی کلیت وغیرہ) کو معیار بنا کر کسی ادب پارے کے حسن و قبح اور مقام و مرتبے کا فیصلہ اور تعین کرتی ہے اور مواد کو کم اہمیت دیتی ہے ۔
ہَیئَتِ طَبِیعی
(لفظاً) وہ نظام جو قانون قدرت کے مطابق ہو ؛ (فلکیات) اجرام فلکی کی حرکات کے اسباب کی تحقیقات جو مشاہدوں سے حاصل ہو ۔
ہَیئَتِ بَطلِیمُوسی
(ہیئت) بطلیموسی نظام جس کی رُو سے زمین کائنات کا مرکز سمجھی جاتی تھی اور تمام سیارے اس کے گرد گھومتے تھے ، نظام شمسی (Solar System) کے بارے میں قدیم نظریہ ۔
ہَیئَتِ اِنجِماد
(برقیات) ٹھوس نیم موصل کی برقیاتی خصوصیات کا استعمال یا اس کی حالت (انگ : Solid state) ۔
ہَیئَتِ اِجتِماعی
اجتماعی طور طریقہ ؛ (مراد) اجتماعی انسانی زندگی ، معاشرت ، سماج (انگ : Society) نیز ادارہ (انگ : Corporation) ۔
ہَیئَتِ تَمثِیلِیَّہ
ترکی کی مجلس نمائندگان جو مصطفی کمال کے دور میں جدید قومی لائحہ عمل کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بنائی گئی ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
choGa
चोग़ा
.چوغَہ
a type of over coat, cloak
[ Qadir, siyah choghe mein malboos girje ke markazi phaatak ko khol ke andar chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dareG
दरेग़
.دَریغ
regret, sorrow, grief, vexation
[ Haqiqat ka izhar karne mein daregh nahin karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baaG
बाग़
.باغ
garden, cluster of trees, plantation
[ Zaaer ne phulon ka ek bagh banaya hai jahan wo subah-sham ja kar aaram karta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
teG
तेग़
.تیغ
sword
[ Sohrab ne rustam par tegh ka zabardast vaar kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daroG
दरोग़
.دَرُوغ
a lie, falsehood
[ Muqadme mein kuchh aise pech padte gaye ki darogh ko farogh (progress) ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
suraaG
सुराग़
.سُراغ
race, track, clue
[ Jo koi suragh malika ka lavega hazar ashrafi aur khilat (robe of honour) inam pavega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaasid
क़ासिद
.قاصِد
messenger, courier
[ Qasid ne Imran ko khat hawale kiya۔۔۔۔۔ Imran apni qismat par hairat-zada bhi tha aur khush bhi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
charaaG
चराग़
.چَراغ
oil lamp
[ Diwali ke tehvar mein ghar-ghar charagh jalaye jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daGaa
दग़ा
.دَغا
cheat, fraud
[ Sachcha dost kabhi dagha nahin de sakta ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabiz
क़ाबिज़
.قابِض
a possessor, occupant
[ Bad-qismati se qaideen (Ruler) ke rukhsat hote hi mulk par naukar-shaahi qabiz ho gayi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (اَحْسَن)
اَحْسَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔