تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہلِ زَمِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہلِ زَمِین کے معانیدیکھیے
اَہلِ زَمِین کے اردو معانی
فارسی، عربی
- مخلوقاتِ زمیں، مخلوقات جو دنیا میں پائی جاتی ہے، دنیا کے باشندے، باشندگانِ زمین، اہلِ گیتی، اہلِ دنیا، زمین والے
شعر
سہتے رہے ہیں ظلم ہم اہل زمین کے
الزام آسمان پہ دھرتے رہے ہیں ہم
عجیب حادثہ اہل زمین پر گزرا
کہ قطرہ قطرہ لہو آسمان سے نکلا
English meaning of ahl-e-zamiin
Persian, Arabic
- dwellers of the earth
अहल-ए-ज़मीन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- धरतीवासी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہلِ زَمِین)
اَہلِ زَمِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔