تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَہْلِ فَلَکْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَہْلِ فَلَکْ کے معانیدیکھیے
اَہْلِ فَلَکْ کے اردو معانی
- آسمان کے لوگ، فلک یعنی آسمان پر رہنے والے لوگ، آسمانی باشندے، فرشتے
شعر
خوں ہے اک دولت دل لوٹ ہی لیں اہل فلک
چہرۂ داغ قمر پر تو نیا غازہ کریں
اہل فلک تو سوئے زمیں دیکھتے رہے
روئے زمیں پہ پہلا قدم آدمی کا تھا
English meaning of ahl-e-falak
- people of sky
- People, inhabitants of sky
अहल-ए-फ़लक के हिंदी अर्थ
- आकाश के लोग, आसमान पर रहने वाले, फ़रिश्ते, देवदूत, आकाश के निवासी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَہْلِ فَلَکْ)
اَہْلِ فَلَکْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔