تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَہْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْد کے معانیدیکھیے
عَہْد کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- وقت، زمانہ، دور
- دنیا
- حکومت یا سلطنت کی مدّت، اقتدار
-
قول و قرار، قسم، وعدہ
مثال - عہد کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ بھرناپڑے گا
- باہمی فیصلہ، معاہدہ، باہمی اقرار
شعر
جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں
بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے
تا پھر نہ انتظار میں نیند آئے عمر بھر
آنے کا عہد کر گئے آئے جو خواب میں
تمہارے عہد وفا کو میں عہد کیا سمجھوں
مجھے خود اپنی محبت پہ اعتبار نہیں
جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی
اس عہد کے سلطان سے کچھ بھول ہوئی ہے
اس سے بڑھ کر کوئی انعام ہنر کیا ہے فرازؔ
اپنے ہی عہد میں ایک شخص فسانہ بن جائے
English meaning of 'ahd
'अहद के हिंदी अर्थ
عَہْد کے مترادفات
عَہْد سے متعلق کہاوتیں
عَہْد کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَہْد)
عَہْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔