تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَہْدِ کُہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَہْدِ کُہَن کے معانیدیکھیے
عَہْدِ کُہَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- قدیم زمانہ، پُرانا دور
شعر
ارشدؔ میرا آج بھی وہ سرمایہ ہیں
دھندلی دھندلی عہد کہن کی تصویریں
جو روایات کے منکر ہیں یہ کہہ دو ان سے
میری تہذیب میں ہے عہد کہن کی خوشبو
English meaning of 'ahd-e-kuhan
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- bygone era, ancient time
'अहद-ए-कुहन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- प्राचीन काल, पुराना ज़माना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَہْدِ کُہَن)
عَہْدِ کُہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔