تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَغْیار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَغْیار کے معانیدیکھیے
اَغْیار کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
-
جس سے رشتہ یا سابقہ تعلق نہ ہو، غیرلوگ، بے گانے، جورقیب یا مد مقابل ہوں، اجنبی، پرائے
مثال - اپنوں سے جو ہمدردی ہوتی ہے وہ اغیار سے کہاں
مثال - تصوف کو چھوڑ کر باقی معنی میں بطور واحد بھی مستعمل
- جو رقیب یا مد مقابل ہوں
- مخالفین، معائدین، دشمن
- حقیقت سے بیگانہ، ناواقف، ناآشنا
- (تصوف) وہ لوگ جو محجوبان عن الحق اور وہم جزئیت اورغیریت میں گرفتار ہیں
شعر
عیش کے یار تو اغیار بھی بن جاتے ہیں
دوست وہ ہیں جو برے وقت میں کام آتے ہیں
ہم کو اغیار کا گلا کیا ہے
زخم کھائیں ہیں ہم نے یاروں سے
عاشقی کا ہو برا اس نے بگاڑے سارے کام
ہم تو اے.بی میں رہے اغیار بے.اے. ہو گئے
English meaning of aGyaar
अग़्यार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
-
जिस से रिश्ता या तअल्लुक़ ना हो, ग़ैर लोग, अनजान लोग, अजनबी, बेगाने, पराए लोग
उदाहरण - अपनों से जो हमदर्दी होती है वो अग़्यार से कहाँ
विशेष - तसव्वुफ़ को छोड़ कर शेष के लिए एकवचन के रूप में प्रयुक्त
- दुश्मन, प्रतिद्वंदी, विरोधी
- विरोधी गण, द्वेष रखने वाले, दुश्मन
- वास्तविकता से विमुख, अपरिचित, अजनबी
- (सूफ़ीवाद) वो लोग जो सत्यमार्ग से भटके हुए हैं
اَغْیار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَغْیار)
اَغْیار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔