تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَگَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَگَن کے معانیدیکھیے
اَگَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نار، آتش، شعلہ، عناصر اربعہ میں ایک عنصر کا نام (اگنی کا مخفف)
- (مجازاً) دوزخ
- (مجازاً) سوزش
شعر
تجھ ہجر کی اگن کوں بوجھانے اے سنگ دل
کوئی آب زن رفیق بجز چشم تر نہیں
English meaning of agan
Noun, Masculine
- fire, inflammation
- (metaphorical) hell
अगन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आग, अग्नि, चिंगारी, चारों तत्व में से एक तत्व का नाम (अग्नि का संक्षिप्त)
- (लाक्षणिक) नरक
- (लाक्षणिक) जलन
اَگَن کے مترادفات
اَگَن سے متعلق کہاوتیں
اَگَن کے قافیہ الفاظ
اَگَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَگَن)
اَگَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔