تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوبَن ڈَھلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوبَن ڈَھلنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: جوبَن
جوبَن ڈَھلنا کے اردو معانی
- جوانی کے آثار ختم ہونا
- سج دھج یا رونق ختم ہونا
- حسن کا زوال ہونا، جوانی ڈھلنا
- کمال کا زوال پذیر ہونا
- کیفیت جاتی رہنا، اثر ختم ہونا
English meaning of joban Dhalnaa
- be ineffective or unattractive
- female breast to sag, show sign of aging
- some flourishing enterprise to come to slackness, lose riches or fame, become less active or less prominent
जोबन ढलना के हिंदी अर्थ
- यौवन के लक्षण समाप्त होना
- सज धज या शोभा का समाप्त होना
- सौन्दर्य का पतन होना, जवानी ढलना
- कौशल का पतनशील होना
- रंग ढंग जाते रहना, प्रभाव की समाप्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوبَن ڈَھلنا)
جوبَن ڈَھلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔