تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"agnostic" کے متعقلہ نتائج
agnostic کے لیے اردو الفاظ
agnostic کے اردو معانی
اسم
- لا ادری
- جوخدا یا کائنات کی ابتدا یا کسی اور چیز کے بارے میں کوئی علم رکھنے والا سے انکار کرتا ہے (ما سوا مادی مظاہر کے) اور سمجھتا ہے کہ ایسے معاملات کے متعلق کچھ نہیں جانا جا سکتا
- لا ادری فرقے سے تعلق رکھنے والا
- (فلسفہ) اس پر شک یا انکار کرنے والا کہ علم حقیقی مطالعہ کے کسی دائرے میں ممکن ہے
صفت
- لا ادریوں یا ان کے عقائد سے متعلق
- علم کے تمام دعوؤں کے بارے میں بے یقینی سے کام لینے والا
agnostic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ला-अद्री
- जो ख़ुदा या काइनात की इब्तिदा या किसी और चीज़ के बारे में कोई 'इल्म रखने वाला से इनकार करता है (मा-सिवा माद्दी मज़ाहिर के) और समझता है कि ऐसे मु'आमलात के मुत'अल्लिक़ कुछ नहीं जाना जा सकता
- ला अद्री फ़िर्क़े से त'अल्लुक़ रखने वाला
- (फ़लसफ़ा) इस पर शक या इनकार करने वाला कि 'इल्म-ए-हक़ीक़ी मुताल'आ के किसी दाइरे में मुम्किन है
विशेषण
- ला अद्रियों या उन के 'अक़ाइद से मुत'अल्लिक़
- 'इल्म के तमाम दा'वों के बारे में बे यक़ीनी से काम लेने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (agnostic)
agnostic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔