تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"افلاطون کے ناتی بنے پھرتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

ناتی

نواسا، بیٹی کا بیٹا، قصبات کی زبان ہے

نِہَتّی

۱۔ نہتا (رک) کی تانیث ، غیر مسلح۔

نَعْتِیَہ

نعت سے منسوب یا متعلق، نعت کا، جس میں تعریف و توصیف ہو خصوصاً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف ہو

نَعْتیں

نعت کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نَعْتِیَہ کَلام

موزوں کلام جس میں حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی تعریف و توصیف بیان کی گئی ہو ۔ نعتیہ شاعری -

نَعْتِیَہ شِعر

وہ شعر جس میں مدح رسول صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم بیان کی گئی ہو ، نعت کا شعر ۔

نَعْتِیَہ غَزَل

ایسی غزل جس کے اشعار میں حضور اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و ثنا کی گئی ہو ؛ نعت کا اظہار بصورتِ غزل ۔

نَعْتِیَہ نَظم

منظوم کلام جو آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی مدح و ثنا میں ہو ، نعت منظوم ۔

نَعْتِیَہ شاعِری

وہ شاعری جو حضورصلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی شان میں بطور مدح و ثنا کی جائے

نَعْتیں پَڑھنا

لحن سے نعتیں پڑھنا ، نعت خوانی کرنا ۔

نَہ تیل تَلی، نَہ اُوپر پَلی

بہت کم بولنے ، بہت کم ملنے والے کے متعلق کہتے ہیں ، کوئی فائدہ نہیں ، کچھ پاس نہیں

نَعْتِیَہ قَصِیدَہ

حضورِ اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی شان میں تعریفی اشعاربصورتِ نظم قصیدہ یا قصیدہ نعت ۔

نَہ تیرا سُوت، نَہ میری کَتائی

بالکل لاتعلق ہوجانے والے کی نسبت کہتے ہیں

نَعْتِیَہ مُشاعَرَہ

وہ مشاعرہ جس میں ہر شاعر صرف نعت رسول خدا صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم پڑھے ۔

نہ تیر نہ کمان ناحق کا پٹھان

زبردستی کی حکومت جتانے والے کی نسبت سے کہتے ہیں

سَتَّر پوتے بَہَتَّر ناتی

بہت زیادہ رشتہ دار ہونے یا بھاری عیالداری کے موقع پر کہتے ہیں

سَتَّر پُوت بَہَتَّر ناتی

بہت زیادہ رشتہ دار ہونے یا بھاری عیالداری کے موقع پر کہتے ہیں

نَہ تیرا سُوت، نَہ میری بُنائی

بالکل لاتعلق ہوجانے والے کی نسبت کہتے ہیں

نَہ تِین میں، نَہ تیرَہ میں

کسی گنتی یا شمار میں نہیں (کسی کو بے وقعت یا لاتعلق ظاہر کرنے کے موقعے پر کہتے ہیں)

ناتِن سِکھاوے ناتی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ

اس ناتجربہ کار کی تضحیک کے لیے مستعمل ہے جو تجربہ کار کو سکھلانے کی جسارت کرتا ہے وہ بھی غلط

گوتی ناتی، قَلِیا چَپاتی

قرابتی مہمان کی تواضع کو قلیا چپاتی کافی ہے تکلّف کی حاجت نہیں

افلاطون کے ناتی بنے پھرتے ہیں

اپنی عقل پر بڑا گھمنڈ کرتے ہیں، بڑے مغرور ہیں

نَہ تِین میں نَہ تیرَہ میں، سُتلی کی گِرَہ میں

رک : نہ تین میں نہ تیرہ میں

اردو، انگلش اور ہندی میں افلاطون کے ناتی بنے پھرتے ہیں کے معانیدیکھیے

افلاطون کے ناتی بنے پھرتے ہیں

aflaatuun ke naatii bane phirte hai.nअफ़लातून के नाती बने फिरते हैं

نیز : افلاطون کے ناتی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

افلاطون کے ناتی بنے پھرتے ہیں کے اردو معانی

  • اپنی عقل پر بڑا گھمنڈ کرتے ہیں، بڑے مغرور ہیں
  • اپنے کو بڑا عقلمند سمجھتے ہیں

Urdu meaning of aflaatuun ke naatii bane phirte hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • apnii aqal par ba.Daa ghamanD karte hain, ba.De maGruur hai.n
  • apne ko ba.Daa aqalmand samajhte hai.n

अफ़लातून के नाती बने फिरते हैं के हिंदी अर्थ

  • अपनी बुद्धि पर बड़ा घमंड करते हैं, बड़े अहंकारी हैं
  • अपने को बड़ा बुद्धिमान समझते हैं

    विशेष अफ़लातून या प्लेटो प्राचीन यूनान का प्रसिद्ध दार्शनिक हुआ है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناتی

نواسا، بیٹی کا بیٹا، قصبات کی زبان ہے

نِہَتّی

۱۔ نہتا (رک) کی تانیث ، غیر مسلح۔

نَعْتِیَہ

نعت سے منسوب یا متعلق، نعت کا، جس میں تعریف و توصیف ہو خصوصاً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف ہو

نَعْتیں

نعت کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نَعْتِیَہ کَلام

موزوں کلام جس میں حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی تعریف و توصیف بیان کی گئی ہو ۔ نعتیہ شاعری -

نَعْتِیَہ شِعر

وہ شعر جس میں مدح رسول صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم بیان کی گئی ہو ، نعت کا شعر ۔

نَعْتِیَہ غَزَل

ایسی غزل جس کے اشعار میں حضور اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و ثنا کی گئی ہو ؛ نعت کا اظہار بصورتِ غزل ۔

نَعْتِیَہ نَظم

منظوم کلام جو آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی مدح و ثنا میں ہو ، نعت منظوم ۔

نَعْتِیَہ شاعِری

وہ شاعری جو حضورصلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی شان میں بطور مدح و ثنا کی جائے

نَعْتیں پَڑھنا

لحن سے نعتیں پڑھنا ، نعت خوانی کرنا ۔

نَہ تیل تَلی، نَہ اُوپر پَلی

بہت کم بولنے ، بہت کم ملنے والے کے متعلق کہتے ہیں ، کوئی فائدہ نہیں ، کچھ پاس نہیں

نَعْتِیَہ قَصِیدَہ

حضورِ اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی شان میں تعریفی اشعاربصورتِ نظم قصیدہ یا قصیدہ نعت ۔

نَہ تیرا سُوت، نَہ میری کَتائی

بالکل لاتعلق ہوجانے والے کی نسبت کہتے ہیں

نَعْتِیَہ مُشاعَرَہ

وہ مشاعرہ جس میں ہر شاعر صرف نعت رسول خدا صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم پڑھے ۔

نہ تیر نہ کمان ناحق کا پٹھان

زبردستی کی حکومت جتانے والے کی نسبت سے کہتے ہیں

سَتَّر پوتے بَہَتَّر ناتی

بہت زیادہ رشتہ دار ہونے یا بھاری عیالداری کے موقع پر کہتے ہیں

سَتَّر پُوت بَہَتَّر ناتی

بہت زیادہ رشتہ دار ہونے یا بھاری عیالداری کے موقع پر کہتے ہیں

نَہ تیرا سُوت، نَہ میری بُنائی

بالکل لاتعلق ہوجانے والے کی نسبت کہتے ہیں

نَہ تِین میں، نَہ تیرَہ میں

کسی گنتی یا شمار میں نہیں (کسی کو بے وقعت یا لاتعلق ظاہر کرنے کے موقعے پر کہتے ہیں)

ناتِن سِکھاوے ناتی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ

اس ناتجربہ کار کی تضحیک کے لیے مستعمل ہے جو تجربہ کار کو سکھلانے کی جسارت کرتا ہے وہ بھی غلط

گوتی ناتی، قَلِیا چَپاتی

قرابتی مہمان کی تواضع کو قلیا چپاتی کافی ہے تکلّف کی حاجت نہیں

افلاطون کے ناتی بنے پھرتے ہیں

اپنی عقل پر بڑا گھمنڈ کرتے ہیں، بڑے مغرور ہیں

نَہ تِین میں نَہ تیرَہ میں، سُتلی کی گِرَہ میں

رک : نہ تین میں نہ تیرہ میں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (افلاطون کے ناتی بنے پھرتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

افلاطون کے ناتی بنے پھرتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone