تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعْتِیَہ" کے متعقلہ نتائج

نَعْتِیَہ

نعت سے منسوب یا متعلق، نعت کا، جس میں تعریف و توصیف ہو خصوصاً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف ہو

نَعْتِیَہ شِعر

وہ شعر جس میں مدح رسول صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم بیان کی گئی ہو ، نعت کا شعر ۔

نَعْتِیَہ غَزَل

ایسی غزل جس کے اشعار میں حضور اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و ثنا کی گئی ہو ؛ نعت کا اظہار بصورتِ غزل ۔

نَعْتِیَہ کَلام

موزوں کلام جس میں حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی تعریف و توصیف بیان کی گئی ہو ۔ نعتیہ شاعری -

نَعْتِیَہ نَظم

منظوم کلام جو آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی مدح و ثنا میں ہو ، نعت منظوم ۔

نَعْتِیَہ شاعِری

وہ شاعری جو حضورصلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی شان میں بطور مدح و ثنا کی جائے

نَعْتِیَہ قَصِیدَہ

حضورِ اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی شان میں تعریفی اشعاربصورتِ نظم قصیدہ یا قصیدہ نعت ۔

نَعْتِیَہ مُشاعَرَہ

وہ مشاعرہ جس میں ہر شاعر صرف نعت رسول خدا صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم پڑھے ۔

دِیوانِ نَعْتِیَہ

وہ کتاب یا مجموعۂ کلام جس میں صرف نعت کے اشعار ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعْتِیَہ کے معانیدیکھیے

نَعْتِیَہ

naa'tiyaना'तिया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نَعْتِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • نعت سے منسوب یا متعلق، نعت کا، جس میں تعریف و توصیف ہو خصوصاً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف ہو
  • وہ نظم جو نعت میں ہو، وہ شاعرانہ کلام جس میں نبی (محمدﷺ) کی تعریف کی گئی ہو، مدح سرائی، ثنا، تعریف و توصیف، محمدﷺ کی شان میں مدحیہ اشعار

Urdu meaning of naa'tiya

  • Roman
  • Urdu

  • naaat se mansuub ya mutaalliq, naaat ka, jis me.n taariif-o-tausiiph ho Khusuusan huzuur akram sillii allaah alaihi-o-aalhaa vasallam kii tausiiph ho
  • vo nazam jo naaat me.n ho, vo shaayaraana kalaam jis me.n nabii (muhammad) kii taariif kii ga.ii ho, madhasraa.ii, sanaa, taariif-o-tausiiph, muhammad kii shaan me.n madhiih ashaar

English meaning of naa'tiya

Adjective

  • relating to a form of poetry which is an ode to Prophet Muhammad

ना'तिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नाअत से मंसूब या मुताल्लिक़, नाअत का, जिस में तारीफ़-प्रशंसा हो विशेष रूप से पैगंबर हज़रत मुहम्मद सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम की
  • सिफ़त, वो नज़म जो नाअत में हो, प्रशंसा,

نَعْتِیَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَعْتِیَہ

نعت سے منسوب یا متعلق، نعت کا، جس میں تعریف و توصیف ہو خصوصاً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف ہو

نَعْتِیَہ شِعر

وہ شعر جس میں مدح رسول صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم بیان کی گئی ہو ، نعت کا شعر ۔

نَعْتِیَہ غَزَل

ایسی غزل جس کے اشعار میں حضور اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی مدح و ثنا کی گئی ہو ؛ نعت کا اظہار بصورتِ غزل ۔

نَعْتِیَہ کَلام

موزوں کلام جس میں حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی تعریف و توصیف بیان کی گئی ہو ۔ نعتیہ شاعری -

نَعْتِیَہ نَظم

منظوم کلام جو آنحضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی مدح و ثنا میں ہو ، نعت منظوم ۔

نَعْتِیَہ شاعِری

وہ شاعری جو حضورصلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی شان میں بطور مدح و ثنا کی جائے

نَعْتِیَہ قَصِیدَہ

حضورِ اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی شان میں تعریفی اشعاربصورتِ نظم قصیدہ یا قصیدہ نعت ۔

نَعْتِیَہ مُشاعَرَہ

وہ مشاعرہ جس میں ہر شاعر صرف نعت رسول خدا صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم پڑھے ۔

دِیوانِ نَعْتِیَہ

وہ کتاب یا مجموعۂ کلام جس میں صرف نعت کے اشعار ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعْتِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعْتِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone