تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"افیم یا کھائے امیر یا کھائے فقیر" کے متعقلہ نتائج

فَقِیر

گدا، بھکاری، بھک منگا

فَقِیرَہ

فقیرنی ، بھکارن.

فَقِیری

فقیر سے منسوب یا متعلق، فقیر کا، فقیرانہ

فَقِیرْنی

فقیری اختیار کرنے والی عورت

فَقِیر ہونا

غریب ہونا، مفلس ہونا، نادار ہونا

فَقِیر خانَہ

غریب کا گھر، غریبوں اور معذوروں کے رہنے کےلیے مخصوص مکان

فَقِیرانَہ

فقیروں کی مانند، درویشوں جیسا، درویشوں کی طرح، قلندرانہ، جوگیوں والا (پھیرا وغیرہ)

فَقِیر ہو جانا

مفلس ہوجانا

فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

فَقِیر دوسْت

فقیر کو دوست رکھنے والا، فقیروں سے میل جول رکھنے والا، درویشوں کو ماننے اور ان سے ربط ضبط رکھنے والا

فَقِیر کَرنا

درویش بنانا.

فَقِیر مَنِش

درویشانہ طبیعت رکھنے والا، جس کے مزاج میں سادگی اور انکساری ہو

فَقِیر کا گَھر بَڑا ہے

درویش کو اپنی کرامت سے سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے

فَقِیر بَنْنا

فقیر کا بھیس بدل لینا ، درویش بن جانا ، فقیرانہ وضع بنا لینا.

فَقِیر فُقَرا

غریب اور بھکاری لوگ ؛ درویش لوگ.

فَقِیر کی صُورَت سَوال ہے

حاجت مند کے چہرے سے اس کا مافی الضَمیر معلوم ہو جاتا ہے، محتاج کی شکل سے اس کی ضرورت ظاہر ہوتی ہے

فَقِیرَن

بھیک مانگنے والی عورت ، بھکارن فقیرنی.

فَقِیر کی صُورَت ہی سَوال ہے

حاجت مند کے چہرے سے اس کا مافی الضَمیر معلوم ہو جاتا ہے، محتاج کی شکل سے اس کی ضرورت ظاہر ہوتی ہے

فَقِیر بَنانا

مفلس بنا دینا

فَقِیر کِھلانا

فقیروں کھانا کھلانا.

فَقِیر نَوازی

غریبوں کو نوازنا ، فقیروں کی پرورش کرنا ، درویشوں پر لُطف و کرم کرنا.

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

فَقِیر کی زبان کِس نے کِیلی ہے

فقیر جو چاہے کہہ سکتا ہے، اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا

فَقِیر کو جَہاں رات وہ گَئی وَہِیں سَرائے

فقیر کو کسی بات کی پروا نہیں جہاں رات ہو جائے وہیں بسر کر لیتا ہے

فَقِیر کی صَدا

وہ آواز جو بھکاری فقیر اکثر دیا کرتے ہیں، فقیر کے پکار کر مانگے کی آواز

فَقِیر کِی مَوج

خیال جو فقیر کے دل میں آئے

فَقِیرانَہ صُورَت

غریبوں یا فقیروں کی شکل

فَقِیر کَر دینا

مفلس کردینا

فَقِیر کی جھولی

وہ تھیلی جس میں فقیر مانگ مانگ کر ٹکڑے رکھتا ہے ، بغلی

فَقِیر کی جھولی میں سَب کُچھ ہے

فقیر کے اختیار میں سب کچھ ہے چونکہ لوگ انہیں اولیاء سمجھتے ہیں

فَقِیر اَپْنی کَمْلی ہی میں مَسْت ہے

غریب تھوڑے ہی سامان میں خوش ہے

فَقِیر بَنا دینا

محتاج کر دینا، مفلس بنا دینا، کنگال کر دینا

فَقِیروں کا خُدا ہے

خدا فقیروں پر مہربانی کرنے والا ہے، فقیروں کو خدا کا آسرا ہے

فَقِیر، قَرْض خواہ، لَڑْکا، تِینوں نَہِیں سَمَجھتے

بھکاری، قرض خواہ اور بچّہ تینوں ضدّی ہوتے ہیں اور کچھ نہ کچھ لے کر ہی جان چھوڑتے ہیں

فَقِیری لینا

درویشی اختیار کرنا ، تارک الدنیا ہو جانا

فَقِیرِ جاہِل شَیطان کا گھوڑا

فقیر جاہل جہاں جاتا ہے شیطان ساتھ رہتا ہے (محاورات ہند).

فَقِیری شیر کا بُرقَع ہے

فقیری بہت بڑا پردہ ہے، فقیری کے لباس میں بڑے بڑے کامل نکل آتے ہیں

فَقِیر کی جھولی میں سَب کُچھ

فقیر کے اختیار میں سب کچھ ہے چونکہ لوگ انہیں اولیاء سمجھتے ہیں

فَقِیر کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا

جو غریب ہو اور امیرانہ وضع رکھے

فَقِیری کَرنا

فقیری اختیار کرنا ، تارک الدنی ہو جانا ، دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلینا ، گشہ نشینی اختیار کرنا.

فَقِیری چُٹْکی

سہل نسخہ، آسان علاج

فَقِیری لَٹْکا

درویشی چٹکہ ، کم قیمت علاج ، سہل علاج ، چُھومَنتر

فَقِیری بانا کَرْنا

فقیروں کا لباس پہننا.

فَقِیرکو تِین چِیزیں چاہِئیں فاقَہ ، قَناعَت اور رِیاضَت

فقیر کے لیے فاقہ ، قناعت اور ریاضت ضروری ہین ان کے بغیر فقیر نہیں بنتا

فَقِیری اِخْتِیار کَرنا

فقیر ہوجانا

فَقِیری کا بانا اِخْتِیار کَرْنا

فقیروں کا لباس پہن لینا ، درویش ہو جانا، تارک الدنیا ہو جانا ، جوگ لینا.

فَقِیرْنی کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا

غریب ہو کر امیروں کا ٹھاٹھ کرنا ، غریب ہو کر امیرانہ مزاج رکھنا

فَقِیری کا بانا لینا

فقیروں کا لباس پہن لینا ، درویش ہو جانا، تارک الدنیا ہو جانا ، جوگ لینا.

فقیر اپنی کملی ہی میں خوش

غریب تھوڑے ہی سامان میں خوش ہے

نَوشاہی فَقِیر

سلسلہء نوشاہی سے تعلق رکھنے والا فقیر ، سلسلہء نوشاہیہ کا پیرو ۔

فَتّو فَقِیر

انتہائی مفلس ، کنگلا .

فَخْنَہ فَقِیر ہے

نہایت کنگال محتاج ہے .

اَللہ کا فَقِیر

پہنچا ہوا پیر یا ولی ،صوفی صافی، خدا کا برگزیدہ بندہ .

اَللہ کے فَقِیر

درویشِ کامل، پہنچے ہوئے فقرا

جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو

شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی

سَیلانی فَقِیر

جوگی ، درویش ، جہاں گرد ، مردِ سیّاح ، گھومتے پھرتے رہنے والا فقیر یا جوگی

حَیدَری فَقِیر

قلندروں کی ایک قسم جنکے ہاتھ میں پن٘جہ ہوتا ہے اور علیؓ کے نام کے نعرے لگاتے ہیں.

گُدَڑِیا فَقِیر

خرقہ پوش درویش

لَکِیر پَر فَقِیر ہونا

کسی کے عشق میں دھونی رما کر بیٹنا ، کسی کے عشق میں جوگ لنا نیز سر رہنا ، گرویدا رہنا.

لَکِیر کا فَقِیر ہونا

مقلّدِ محض ہونا، اندھی تقلید کرنا، پرانے رسم و رواج یا آداب کا پابند یا دلدادہ ہونا، پرانے دستور پر چلنا، پرانی روش کی پابندی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں افیم یا کھائے امیر یا کھائے فقیر کے معانیدیکھیے

افیم یا کھائے امیر یا کھائے فقیر

afiim yaa khaa.e amiir yaa khaa.e faqiirअफ़ीम या खाए अमीर या खाए फ़क़ीर

نیز : اَفِیم کھائے فَقِیر یا کھائے اَمِیر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

افیم یا کھائے امیر یا کھائے فقیر کے اردو معانی

  • امیروں کو شوقیہ یا عادۃً افیون کھانے کے لیے روپیے کی کمی نہیں اور فقیر کو مانگ کر کھا لینے میں عار نہیں ہوتی
  • افیم انسان کو نکما بنا دیتی ہے، اس لیے اسے امیر یا فقیر ہی استعمال کر سکتا ہے

Urdu meaning of afiim yaa khaa.e amiir yaa khaa.e faqiir

  • Roman
  • Urdu

  • amiiro.n ko shaukiyaa ya aadan afyuun khaane ke li.e ropii.e kii kamii nahii.n aur faqiir ko maang kar kha lene me.n aar nahii.n hotii
  • afiim insaan ko nikammaa banaa detii hai, is li.e use amiir ya faqiir hii istimaal kar saktaa hai

अफ़ीम या खाए अमीर या खाए फ़क़ीर के हिंदी अर्थ

  • अमीरों को शौक़ से या आदत के तौर पर अफ़ीम खाने के लिए रुपए की कमी नहीं और फ़क़ीर को माँग कर खा लेने में लाज नहीं होती
  • अफ़ीम आदमी को बेकार बना देती है, इललिए उसे अमीर या फ़क़ीर ही उपयोग कर सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَقِیر

گدا، بھکاری، بھک منگا

فَقِیرَہ

فقیرنی ، بھکارن.

فَقِیری

فقیر سے منسوب یا متعلق، فقیر کا، فقیرانہ

فَقِیرْنی

فقیری اختیار کرنے والی عورت

فَقِیر ہونا

غریب ہونا، مفلس ہونا، نادار ہونا

فَقِیر خانَہ

غریب کا گھر، غریبوں اور معذوروں کے رہنے کےلیے مخصوص مکان

فَقِیرانَہ

فقیروں کی مانند، درویشوں جیسا، درویشوں کی طرح، قلندرانہ، جوگیوں والا (پھیرا وغیرہ)

فَقِیر ہو جانا

مفلس ہوجانا

فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

فَقِیر دوسْت

فقیر کو دوست رکھنے والا، فقیروں سے میل جول رکھنے والا، درویشوں کو ماننے اور ان سے ربط ضبط رکھنے والا

فَقِیر کَرنا

درویش بنانا.

فَقِیر مَنِش

درویشانہ طبیعت رکھنے والا، جس کے مزاج میں سادگی اور انکساری ہو

فَقِیر کا گَھر بَڑا ہے

درویش کو اپنی کرامت سے سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے

فَقِیر بَنْنا

فقیر کا بھیس بدل لینا ، درویش بن جانا ، فقیرانہ وضع بنا لینا.

فَقِیر فُقَرا

غریب اور بھکاری لوگ ؛ درویش لوگ.

فَقِیر کی صُورَت سَوال ہے

حاجت مند کے چہرے سے اس کا مافی الضَمیر معلوم ہو جاتا ہے، محتاج کی شکل سے اس کی ضرورت ظاہر ہوتی ہے

فَقِیرَن

بھیک مانگنے والی عورت ، بھکارن فقیرنی.

فَقِیر کی صُورَت ہی سَوال ہے

حاجت مند کے چہرے سے اس کا مافی الضَمیر معلوم ہو جاتا ہے، محتاج کی شکل سے اس کی ضرورت ظاہر ہوتی ہے

فَقِیر بَنانا

مفلس بنا دینا

فَقِیر کِھلانا

فقیروں کھانا کھلانا.

فَقِیر نَوازی

غریبوں کو نوازنا ، فقیروں کی پرورش کرنا ، درویشوں پر لُطف و کرم کرنا.

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

فَقِیر کی زبان کِس نے کِیلی ہے

فقیر جو چاہے کہہ سکتا ہے، اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا

فَقِیر کو جَہاں رات وہ گَئی وَہِیں سَرائے

فقیر کو کسی بات کی پروا نہیں جہاں رات ہو جائے وہیں بسر کر لیتا ہے

فَقِیر کی صَدا

وہ آواز جو بھکاری فقیر اکثر دیا کرتے ہیں، فقیر کے پکار کر مانگے کی آواز

فَقِیر کِی مَوج

خیال جو فقیر کے دل میں آئے

فَقِیرانَہ صُورَت

غریبوں یا فقیروں کی شکل

فَقِیر کَر دینا

مفلس کردینا

فَقِیر کی جھولی

وہ تھیلی جس میں فقیر مانگ مانگ کر ٹکڑے رکھتا ہے ، بغلی

فَقِیر کی جھولی میں سَب کُچھ ہے

فقیر کے اختیار میں سب کچھ ہے چونکہ لوگ انہیں اولیاء سمجھتے ہیں

فَقِیر اَپْنی کَمْلی ہی میں مَسْت ہے

غریب تھوڑے ہی سامان میں خوش ہے

فَقِیر بَنا دینا

محتاج کر دینا، مفلس بنا دینا، کنگال کر دینا

فَقِیروں کا خُدا ہے

خدا فقیروں پر مہربانی کرنے والا ہے، فقیروں کو خدا کا آسرا ہے

فَقِیر، قَرْض خواہ، لَڑْکا، تِینوں نَہِیں سَمَجھتے

بھکاری، قرض خواہ اور بچّہ تینوں ضدّی ہوتے ہیں اور کچھ نہ کچھ لے کر ہی جان چھوڑتے ہیں

فَقِیری لینا

درویشی اختیار کرنا ، تارک الدنیا ہو جانا

فَقِیرِ جاہِل شَیطان کا گھوڑا

فقیر جاہل جہاں جاتا ہے شیطان ساتھ رہتا ہے (محاورات ہند).

فَقِیری شیر کا بُرقَع ہے

فقیری بہت بڑا پردہ ہے، فقیری کے لباس میں بڑے بڑے کامل نکل آتے ہیں

فَقِیر کی جھولی میں سَب کُچھ

فقیر کے اختیار میں سب کچھ ہے چونکہ لوگ انہیں اولیاء سمجھتے ہیں

فَقِیر کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا

جو غریب ہو اور امیرانہ وضع رکھے

فَقِیری کَرنا

فقیری اختیار کرنا ، تارک الدنی ہو جانا ، دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلینا ، گشہ نشینی اختیار کرنا.

فَقِیری چُٹْکی

سہل نسخہ، آسان علاج

فَقِیری لَٹْکا

درویشی چٹکہ ، کم قیمت علاج ، سہل علاج ، چُھومَنتر

فَقِیری بانا کَرْنا

فقیروں کا لباس پہننا.

فَقِیرکو تِین چِیزیں چاہِئیں فاقَہ ، قَناعَت اور رِیاضَت

فقیر کے لیے فاقہ ، قناعت اور ریاضت ضروری ہین ان کے بغیر فقیر نہیں بنتا

فَقِیری اِخْتِیار کَرنا

فقیر ہوجانا

فَقِیری کا بانا اِخْتِیار کَرْنا

فقیروں کا لباس پہن لینا ، درویش ہو جانا، تارک الدنیا ہو جانا ، جوگ لینا.

فَقِیرْنی کا پُوت چَلَن اَمِیروں کا

غریب ہو کر امیروں کا ٹھاٹھ کرنا ، غریب ہو کر امیرانہ مزاج رکھنا

فَقِیری کا بانا لینا

فقیروں کا لباس پہن لینا ، درویش ہو جانا، تارک الدنیا ہو جانا ، جوگ لینا.

فقیر اپنی کملی ہی میں خوش

غریب تھوڑے ہی سامان میں خوش ہے

نَوشاہی فَقِیر

سلسلہء نوشاہی سے تعلق رکھنے والا فقیر ، سلسلہء نوشاہیہ کا پیرو ۔

فَتّو فَقِیر

انتہائی مفلس ، کنگلا .

فَخْنَہ فَقِیر ہے

نہایت کنگال محتاج ہے .

اَللہ کا فَقِیر

پہنچا ہوا پیر یا ولی ،صوفی صافی، خدا کا برگزیدہ بندہ .

اَللہ کے فَقِیر

درویشِ کامل، پہنچے ہوئے فقرا

جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو

شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی

سَیلانی فَقِیر

جوگی ، درویش ، جہاں گرد ، مردِ سیّاح ، گھومتے پھرتے رہنے والا فقیر یا جوگی

حَیدَری فَقِیر

قلندروں کی ایک قسم جنکے ہاتھ میں پن٘جہ ہوتا ہے اور علیؓ کے نام کے نعرے لگاتے ہیں.

گُدَڑِیا فَقِیر

خرقہ پوش درویش

لَکِیر پَر فَقِیر ہونا

کسی کے عشق میں دھونی رما کر بیٹنا ، کسی کے عشق میں جوگ لنا نیز سر رہنا ، گرویدا رہنا.

لَکِیر کا فَقِیر ہونا

مقلّدِ محض ہونا، اندھی تقلید کرنا، پرانے رسم و رواج یا آداب کا پابند یا دلدادہ ہونا، پرانے دستور پر چلنا، پرانی روش کی پابندی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (افیم یا کھائے امیر یا کھائے فقیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

افیم یا کھائے امیر یا کھائے فقیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone