تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدْنیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدْنیٰ کے معانیدیکھیے
اَدْنیٰ کے اردو معانی
صفت
- قریب، قریب تر، نزدیک تر، اقصیٰ کی ضد
- کم رتبہ، کم حیثیت، چھوٹے درجے کا، نیچ ، گھٹیا، اعلیٰ کی ضد
- تھوڑا، معمولی سا، خفیف سا، چھوٹا سا
- نچلے حصے سے تعلق رکھنے والا، نیچے کا
شعر
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہے
سمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانہ ہے
نہیں ملتے تو اک ادنیٰ شکایت ہے نہ ملنے کی
مگر مل کر نہ ملنے کی شکایت اور ہوتی ہے
آنکھ سے قتل کرے لب سے جلائے مردے
شعبدہ باز کا ادنیٰ سا کرشمہ دیکھو
English meaning of adnaa
अदना के हिंदी अर्थ
اَدْنیٰ کے قافیہ الفاظ
اَدْنیٰ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدْنیٰ)
اَدْنیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔