تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدّھی" کے متعقلہ نتائج

اَدّھی

ایک پیسہ کا آٹھواں حصہ، دمڑی کا نصف، بارہ کوڑیوں کے برابر رقم وغیرہ

اَدّھیائے

کتاب کا باب یا فصل

اَدّھی بَدّھی

چھوٹا ہار جو ناف سے اوپر صرف چھاتی تک آئے

اَدّھی کے بیر بھی اُس کے ہاتھ کے نَہ کھاوے

بڑا ذلیل شخص ہے .

اَدّھی کی چُوں چُوں

بچوں کا کم قیمت کھلونا جو دمڑی ادھی کا بکتا اور چوں چوں بولتا ہے

اَدّھی کی ھانڈی بھی ٹھونک بَجا کَرْ لیتے ہَیں

کسی بڑے معاملے میں بے سوچے سمجھے فیصلہ نہیں کیا جاتا.

اَدّھی کے واسطے پَیْسے کا تیل جَلانا

تھوڑے سے نفع کیلئے خرچ کرنا یا نقصان اٹھانا.

اَدھی واہَک

جسم كثیف یا جسم كثیف سے متعلق

اَدھیلْچَہ

وہ کنکوا جو آدھے دھیلے کا آتا ہے، دھیلے کا کنکوا

اَدھِیڑ عُمْر

جس کی جوانی ختم اور بڑھاپے کا آغاز ہو، میانہ سال، نہ بوڑا نوجوان، جوانی اور بڑھاپے کے بیچ کا (سن یا عمر)، میانہ سال

اَدھیڑ عُمْر کا

middle-aged

ادھیلا نہ دے ادھیلی دے

گڑ نہ دے بھیلی دے، بیوقوف تھوڑا خرچ کرتا ہے مگر نتیجہ میں اس کا زیادہ نقصان ہوتا ہے، جہاں دینا چاہیئے وہاں نہ دیں

اَدھی بَھوتِک

جسم كثیف یا جسم كثیف سے متعلق

اَدِّھیا بھاو٘لی

(زراعت) آدھی بٹائی

ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ تنگی ہوتی ہے

ادھیڑ کر روٹی کا کھانا برا سمجھا جاتا ہے، روٹی کا چھلکا نہیں اتارنا چاہیے

ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ ننگی ہوتی ہے

ادھیڑ کر روٹی کا کھانا برا سمجھا جاتا ہے، روٹی کا چھلکا نہیں اتارنا چاہیے

اُدھیڑ بُن میں ہونا

be in deep thoughts, be worried, be indecisive

ادھیلا

آدھے پیسے کی قیمت کا سکہ یا کوڑیاں

اَدھیر

اَدھیل

(لفظاً) آدھے سے نسبت رکھنے والا

اَدھْیَل

اَدّھی کا ، (مجازاََ) معمولی .

اَدھیلی

(عوام) آدھا روپیہ، آٹھ آنے .

اُدھیڑ

آدھیڑنا (رک) کا حاصل مصدر یا امر .

اَدھیڑ

جس کی جوانی ختم اور پڑھایا آغاز ہو، میانہ سال، نہ بوڑھا نہ جوان

اَدِھیْنِی

غلامی

اَدھِیْن

تابع، خادم، غلام، رغبت

اَدھِیْٹ

ڈھیٹ، اڑیل، ہٹیلا، ضدی، ہٹ دھرم

اَدھِیانا

نصف رہ جانا، آدھا ہو جانا، دو حصوں میں بٹ جانا

اَدِھیاری

کاشتکار اور زمیندار کے درمیان فصل کی برابر تقسیم، بٹائی

اُدھیڑ ڈالنا

unravel, examine in detail, thrash

اَدھیار

وہ کسان جو اپنا آدھا وقت ایک گاؤں میں گزارے اور آدھا دوسرے گاؤں میں ، دو گاؤں میں کھیتی کرنے والا کاشتکار، ادھیلیا، پاہی

اَدھیْلِیا

ادھے حصہ کا مالک، ادھیلے کی کوئی چیز، ادھیل

اَدِھیکار

حق، اختیار، استحقاق

اَدھِیْراج

مہاراجہ، شہنشاہ

اَدھیڑپَن

جوانی اور بڑھاپے کے درمیان عمر

اَدْھیاتْم

روح، جان، روح اعلیٰ

اُدھیڑبُن

(لفظاََ) اََدھیڑ نے اور ہنئے کا عمل

اَدھیاپَک

استاد، معلم، مدرس

اَدھیاپَن

پڑھانے کا عمل

اَدِھیکارِتا

اختیار رکھنے یا حاکم ہونے کی حالت، اختصاص

اَدھْیائی

کسی چیز کا نصف حصہ

اُدھیڑ کَر رَکھ دینا

thrash, beat soundly

اُدھیڑنا

بخیے یا سیون کو کھولنا، ٹانکے توڑنا

اَدھیاتْمِک

روح سے نِسبت رکھنے والا ، باطنی، روحانی

اُدْھیَائِل سَتُوا پِتْرَن کے دان

خراب ہوئے ستو بڑوں کے نام دان، جو ستو اڑ گیا وہ باپ دادا کے لئے وقف

دھیلے میں اَدّھی

دھیلے کا آدھا ، دمڑی ، کُچھ نہ کُچھ ، تھوڑا سا ، بہت کم.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدّھی کے معانیدیکھیے

اَدّھی

addhiiअद्धी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَدّھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پیسہ کا آٹھواں حصہ، دمڑی کا نصف، بارہ کوڑیوں کے برابر رقم وغیرہ
  • ایک قسم کا عمدہ اور باریک سفید سوتی کپڑا
  • ادمی بدھی

Urdu meaning of addhii

  • Roman
  • Urdu

  • ek paisaa ka aaThvaa.n hissaa, dam.Dii ka nisf, baarah ko.Diiyo.n ke baraabar raqam vaGaira
  • ek kism ka umdaa aur baariik safaid suutii kap.Daa
  • udmii badhdhii

अद्धी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक किस्म का उम्दा और बारीक सफ़ेद सूती कपड़ा
  • एक प्रकार की महीन, चिकनी और बढ़िया मलमल
  • पुराने जमाने में प्रचलित सिक्के, दमड़ी का आधा, पैसे का सोलहवाँ भाग

اَدّھی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَدّھی

ایک پیسہ کا آٹھواں حصہ، دمڑی کا نصف، بارہ کوڑیوں کے برابر رقم وغیرہ

اَدّھیائے

کتاب کا باب یا فصل

اَدّھی بَدّھی

چھوٹا ہار جو ناف سے اوپر صرف چھاتی تک آئے

اَدّھی کے بیر بھی اُس کے ہاتھ کے نَہ کھاوے

بڑا ذلیل شخص ہے .

اَدّھی کی چُوں چُوں

بچوں کا کم قیمت کھلونا جو دمڑی ادھی کا بکتا اور چوں چوں بولتا ہے

اَدّھی کی ھانڈی بھی ٹھونک بَجا کَرْ لیتے ہَیں

کسی بڑے معاملے میں بے سوچے سمجھے فیصلہ نہیں کیا جاتا.

اَدّھی کے واسطے پَیْسے کا تیل جَلانا

تھوڑے سے نفع کیلئے خرچ کرنا یا نقصان اٹھانا.

اَدھی واہَک

جسم كثیف یا جسم كثیف سے متعلق

اَدھیلْچَہ

وہ کنکوا جو آدھے دھیلے کا آتا ہے، دھیلے کا کنکوا

اَدھِیڑ عُمْر

جس کی جوانی ختم اور بڑھاپے کا آغاز ہو، میانہ سال، نہ بوڑا نوجوان، جوانی اور بڑھاپے کے بیچ کا (سن یا عمر)، میانہ سال

اَدھیڑ عُمْر کا

middle-aged

ادھیلا نہ دے ادھیلی دے

گڑ نہ دے بھیلی دے، بیوقوف تھوڑا خرچ کرتا ہے مگر نتیجہ میں اس کا زیادہ نقصان ہوتا ہے، جہاں دینا چاہیئے وہاں نہ دیں

اَدھی بَھوتِک

جسم كثیف یا جسم كثیف سے متعلق

اَدِّھیا بھاو٘لی

(زراعت) آدھی بٹائی

ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ تنگی ہوتی ہے

ادھیڑ کر روٹی کا کھانا برا سمجھا جاتا ہے، روٹی کا چھلکا نہیں اتارنا چاہیے

ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ ننگی ہوتی ہے

ادھیڑ کر روٹی کا کھانا برا سمجھا جاتا ہے، روٹی کا چھلکا نہیں اتارنا چاہیے

اُدھیڑ بُن میں ہونا

be in deep thoughts, be worried, be indecisive

ادھیلا

آدھے پیسے کی قیمت کا سکہ یا کوڑیاں

اَدھیر

اَدھیل

(لفظاً) آدھے سے نسبت رکھنے والا

اَدھْیَل

اَدّھی کا ، (مجازاََ) معمولی .

اَدھیلی

(عوام) آدھا روپیہ، آٹھ آنے .

اُدھیڑ

آدھیڑنا (رک) کا حاصل مصدر یا امر .

اَدھیڑ

جس کی جوانی ختم اور پڑھایا آغاز ہو، میانہ سال، نہ بوڑھا نہ جوان

اَدِھیْنِی

غلامی

اَدھِیْن

تابع، خادم، غلام، رغبت

اَدھِیْٹ

ڈھیٹ، اڑیل، ہٹیلا، ضدی، ہٹ دھرم

اَدھِیانا

نصف رہ جانا، آدھا ہو جانا، دو حصوں میں بٹ جانا

اَدِھیاری

کاشتکار اور زمیندار کے درمیان فصل کی برابر تقسیم، بٹائی

اُدھیڑ ڈالنا

unravel, examine in detail, thrash

اَدھیار

وہ کسان جو اپنا آدھا وقت ایک گاؤں میں گزارے اور آدھا دوسرے گاؤں میں ، دو گاؤں میں کھیتی کرنے والا کاشتکار، ادھیلیا، پاہی

اَدھیْلِیا

ادھے حصہ کا مالک، ادھیلے کی کوئی چیز، ادھیل

اَدِھیکار

حق، اختیار، استحقاق

اَدھِیْراج

مہاراجہ، شہنشاہ

اَدھیڑپَن

جوانی اور بڑھاپے کے درمیان عمر

اَدْھیاتْم

روح، جان، روح اعلیٰ

اُدھیڑبُن

(لفظاََ) اََدھیڑ نے اور ہنئے کا عمل

اَدھیاپَک

استاد، معلم، مدرس

اَدھیاپَن

پڑھانے کا عمل

اَدِھیکارِتا

اختیار رکھنے یا حاکم ہونے کی حالت، اختصاص

اَدھْیائی

کسی چیز کا نصف حصہ

اُدھیڑ کَر رَکھ دینا

thrash, beat soundly

اُدھیڑنا

بخیے یا سیون کو کھولنا، ٹانکے توڑنا

اَدھیاتْمِک

روح سے نِسبت رکھنے والا ، باطنی، روحانی

اُدْھیَائِل سَتُوا پِتْرَن کے دان

خراب ہوئے ستو بڑوں کے نام دان، جو ستو اڑ گیا وہ باپ دادا کے لئے وقف

دھیلے میں اَدّھی

دھیلے کا آدھا ، دمڑی ، کُچھ نہ کُچھ ، تھوڑا سا ، بہت کم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدّھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدّھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone