تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدھْیَل" کے متعقلہ نتائج

اَدھْیَل

اَدّھی کا ، (مجازاََ) معمولی .

اَدھیل

(لفظاً) آدھے سے نسبت رکھنے والا

اَدھیلْچَہ

وہ کنکوا جو آدھے دھیلے کا آتا ہے، دھیلے کا کنکوا

ادھیلا نہ دے ادھیلی دے

گڑ نہ دے بھیلی دے، بیوقوف تھوڑا خرچ کرتا ہے مگر نتیجہ میں اس کا زیادہ نقصان ہوتا ہے، جہاں دینا چاہیئے وہاں نہ دیں

ادھیلا

آدھے پیسے کی قیمت کا سکہ یا کوڑیاں

اَدھیلی

(عوام) آدھا روپیہ، آٹھ آنے .

اَدھیْلِیا

ادھے حصہ کا مالک، ادھیلے کی کوئی چیز، ادھیل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدھْیَل کے معانیدیکھیے

اَدھْیَل

adhyalअध्यल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَدھْیَل کے اردو معانی

صفت

  • اَدّھی کا ، (مجازاََ) معمولی .
  • اَدھی پائی کی کوئی چیز .

Urdu meaning of adhyal

  • Roman
  • Urdu

  • addhাii ka, (mujaazaa) maamuulii
  • adhi paa.ii kii ko.ii chiiz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَدھْیَل

اَدّھی کا ، (مجازاََ) معمولی .

اَدھیل

(لفظاً) آدھے سے نسبت رکھنے والا

اَدھیلْچَہ

وہ کنکوا جو آدھے دھیلے کا آتا ہے، دھیلے کا کنکوا

ادھیلا نہ دے ادھیلی دے

گڑ نہ دے بھیلی دے، بیوقوف تھوڑا خرچ کرتا ہے مگر نتیجہ میں اس کا زیادہ نقصان ہوتا ہے، جہاں دینا چاہیئے وہاں نہ دیں

ادھیلا

آدھے پیسے کی قیمت کا سکہ یا کوڑیاں

اَدھیلی

(عوام) آدھا روپیہ، آٹھ آنے .

اَدھیْلِیا

ادھے حصہ کا مالک، ادھیلے کی کوئی چیز، ادھیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدھْیَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدھْیَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone