تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدّھی کی ھان٘ڈی بھی ٹھون٘ک بَجا کَرْ لیتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

اَدّھی کی ھان٘ڈی بھی ٹھون٘ک بَجا کَرْ لیتے ہَیں

کسی بڑے معاملے میں بے سوچے سمجھے فیصلہ نہیں کیا جاتا.

دَمْڑی کی ہان٘ڈی لیتے ہیں تو اُسے بھی ٹھون٘ک بَجا کَر لیتے ہَیں

کوئی معمولی چیز بھی لو تو اچھی طرح جانچ کر لو ؛ ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے .

وَقت پَر گَدھے کو بھی باپ بَنا لیتے ہَیں

ٹھون٘ک بَجا کَر

رک : ٹھوک بجا کر

ہَم بھی کوئی ہَیں

ہم سے بھی کوئی رشتہ اور خصوصیت ہے، ہمارا بھی بڑا مرتبہ ہے

لوہے کی چھاتی کَرْ لینا

مصیبت جھیلنے اور سختی برداشت کرنے کا خوگر ہو جانا، دل سخت کر لینا

اَدّھی کے بیر بھی اُس کے ہاتھ کے نَہ کھاوے

بڑا ذلیل شخص ہے .

دِیوار کے بھی کان ہَیں

دیوار بھی کان رکھتی ہے، دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں، یہ محاورہ اسوقت بولا جاتا ہے، جب کسی بات یا گفتگو کو بہت خاموشی سے کہنا اور پوشیدہ رکھنا ہوتا ہے، اس کا مطلب ہوتا ہے، ہوشیار رہکر گفتگو کرنا

آپ بھی کِتَنے بَھلے آدْمی ہَیں

بڑے بد ذات ہو

نکٹے کی ناک بھی نہ کٹے

کند چھری یا چاقو کی نسبت کہتے ہیں کہ بالکل نہیں کاٹتی

دیگ کی کُھرچَن بھی بَہُت ہَے

بڑی مقدار میں سے تھوڑا سا حصہ بہت ہوتا ہے.

آپ بھی طُرْفَہ مَعْجُون ہَیں

رک : آپ بھی ایسی ہی باتوں سے الخ

سَوگَن چُون کی بھی بُری ہوتی ہے

ساجھی کیسا ہی کمتر ہو دِق کرنے کو کافی ہے ۔

لیتے دیتے کی دونوں جَہان میں خَیر

۔فقیروں کی دعا۔ ؎

مرنے کی بھی فرصت نہیں

رک : مرنے تک کی فرصت نہیں ۔

ہَم بھی زَباں رَکْھتے ہَیں

ہم بھی بول سکتے ہیں ، ہم بھی منہ میں زبان رکھتے ہیں ۔

فَرِشْتے کی بھی نَہ سُننا

کسی کے کہے کی پرواہ نہ کرنا

یَہاں تو ہَم بھی حَیران ہَیں

اس جگہ تو ہماری عقل بھی کام نہیں کرتی ، یہاں سمجھ میں کچھ ، نہیں آتا

مِٹّی کی بھی نَہ چھوڑْنا

مٹی کی بھی عورت ملے تو نہ چھوڑنا ، نام کی عورت کو بھی نہ چھوڑنا

بَڑے بَرْتَن کی کُھرْچَن بھی بَہُت ہے

دولتمند گھرانا جس چیز کو تھوڑا سمجھ کے دے وہ بھی عام لوگوں کے لیے بہت ہے ، بڑے آدمی کی ادنیٰ توجہ بھی غریب آدمی کی حاجت روائی کے لئے کافی ہے ، بگڑے رئیسوں سے بھی فائدہ ہو ہی جاتا ہے

کُچھ بَسَنت کی بھی خَبَر ہے

دنیا کے حالات کی بھی خبر ہے، ہوشیار کرنے کے لئے بولتے ہیں

مُفْت کی قاضی کو بھی حَلال ہے

مفت کی چیز حاصل کرنے میں باشرع آدمی بھی جائز و ناجائز کا خیال نہیں کرتا ۔

فَرِشْتے کی بھی نَہِیں سُنْتا

کسی کی بات نہیں سنتا.

یِہ بھی یاروں کی ایک دَھج ہے

خلاف وضع کوئی بات سرزد ہو تو اس کے لیے ناقابل قبول عذر تراشنے کے موقع پر کہتے ہیں۔

ہاتھ کی اِبّی بھی گَئی

ہاتھ آئی ہوئی چیز بھی جاتی رہی، قابو میں آئی ہوئی چیز گئی

خَم ٹھون٘ک کَر سامْنے آ کَھڑا ہونا

نڈر ہو کر مقابلہ کرنا ، مقابلے پر آنا .

آپ بھی بَڑے بَھلے مانَس ہَیں

رک : آپ بہت دورہیں

کَہْنے کی باتیں ہَیں

۔صرف زبانی جمع خرچ ہے۔ ؎

جُوے میں بَیل بھی ہارے ہَیں

محنت و مشقت میں مضبوط بھی رہ جاتے ہیں، جوے میں بیل بھی تھک جاتے ہیں

مُفت کی ماری قاضی کو بھی حَلال ہے

رک : مفت کی شراب قاضی کو بھی حلال ۔

سَواد کی بھی نَہِیں سُنْنا

کسی کا کہا نہیں ماننا خواہ وہ کِتنا ہی بڑا ہو

ہَم کِس کھیت کی مُولی ہَیں

ہماری کیا حیثیت ہے ، ہمارا کیا زور ہے ، ہماری کون سنتا ہے ۔

مِٹّی کا گَھڑا بھی ٹھونک بَجا کَر لیتے ہیں

ہر چیز چاہے کتنی ہی کم قیمت کیوں نہ ہو پوری احتیاط اور دیکھ بھال کرکے لینا چاہیے، جو کام بھی کرنا چاہیے سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے

گود لیتے گِرا پَڑْتا ہے

خاطر داری کے باوجود سیدھا نہیں ہوتا

جیت کی ہَوا بھی اچھی

فتح کی خوش خبری بھی سہانی ہوتی ہے

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا

۔(عو) مثل۔ پھول آنا دیکھو نمبر ۱ پھل آنا۔ بچہ جننا۔ عورتیں آپس میں دوسری بے اولاد عورت کی تسلّی کے لئے کہتی ہیں۔

مُفْت کی قاضی کو بھی رَوا ہے

مفت کی چیز حاصل کرنے میں باشرع آدمی بھی جائز و ناجائز کا خیال نہیں کرتا ۔

سان٘پ کی تو بھاپ بھی بُری

دُشمن گو بہت کمزور ہو پھر بھی بُرا ہے.

دِیواروں کے بھی کان ہوتے ہَیں

کَوّا چَلا ہَن٘س کی چال اَپْنی چال بھی بُھولا

۔مثل۔ اُس وقت بولتے ہیں جب کوئی ادنیٰ بے حیثیت آدمی اعلیٰ اور صاحب حیثیت کی ریس کرکے نقصان اُٹھائے یا اناڑی آدمی ہنر مندوں کی ریس کرکے بگڑ جائے۔ ؎

مُن٘ہ پَر کی مَکّھی بھی نَہ اُڑانا

بہت آسان کام بھی نہ کرنا ، بہت کاہل اور اپاہج ہونا۔

آہَٹ لیتے رَہنا

مُفْت کی شَراب قاضی نے بھی حَلال کی ہے

۔مثل ۔صفت کی چیز لینے میں کوئی بھی جائز ناجائز کا خیال نہیںکرتا۔؎

کَلال کی دُکان پَر پانی بھی پیو تو شَراب کا گُمان ہوتا ہے

بُری صحبت میں رہنے والے کو بھی بُرا سمجھا جاتا ہے، برے مقام پر جانے سے لوگ شک کرنے لگتے ہیں کہ یہ بھی برائی میں ملوث ہے

پاوں تَلے کی چِیون٘ٹی بھی دشْمن ہونا

حالات بگڑنے کی صورت میں معمولی یا کمزور آدمی تک کا مخالف بن جانا.

پاؤں کے نِیچے کی مِٹّی بھی اَیسی نَہ ہوگی

۔ مقولہ۔ عاجزی۔ خاکساری۔ حقارت ظاہر کرنے کے لئے کہتے ہیں۔ ؎

مُفْت کی شَراب قاضی کو بھی حَلال ہے

مثل ۔صفت کی چیز لینے میں کوئی بھی جائز ناجائز کا خیال نہیںکرتا۔؎

کَوّا چَلا ہَنس کی چال اَپنی چال بھی بُھول گَیا

اپنی چال چھوڑ کر بڑوں کی نقل کرنے سے ہمیشہ نقصان ہوتا ہے، جو شخص اپنی اوقات سے بڑھ کر حوصلہ کرتا ہے وہ اپنی اگلی حیثیت کو بھی برباد کرتا ہے یا دوسروں کا مسابقہ کر کے نقصان اٹھاتا ہے

کَوّا چَلا ہَنْس کی چال، اَپنی چال بھی بُھول گَیا

لیتے دیتے کی دونوں جَہاں میں خَیر

(فقیروں کی صدا) سخاوت کرنے والے کا دین اور دنیا دونوں جہان میں بھلا ہو .

مُجریٰ بَجا لانا

رک : مجرا بجا لانا ۔

کَہْنا بَجا لانا

کہنا ماننا، حکم کی تعمیل کرنا، بات پوری کرنا، کہنے کے مطابق عمل کرنا

سَوار کی بِھی نَہیں سُنتا

کسی کا بھی کہنا نہیں مانتا اگر بڑا ہو

یِہ بھی اَپنے وَقت کے حاتِم طائی ہَیں

(طنزاً) بہت فیاض ہیں

سَوکَن زَہر کی چُھری، ایک بھی بُری

رک : سوکن تو چوُن کی بھی بُری .

آپ بھی بَڑے وہ ہَیں

بڑے شریر ہو

دِل بَجا ہونا

دل ٹھکان ہونا ، ہوش میں ہونا.

دَمْڑی کی ہَنْڈِیا لیتے ہیں تو ٹھوک بَجا کَر لیتے ہیں

ہوش بَجا کَرنا

حواس درست کرنا ، عقل ٹھیک کرنا ، اپنے آپ کو قابو میں کرنا۔

شُکْرانَہ بَجا لانا

شکرانہ ادا کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَدّھی کی ھان٘ڈی بھی ٹھون٘ک بَجا کَرْ لیتے ہَیں کے معانیدیکھیے

اَدّھی کی ھان٘ڈی بھی ٹھون٘ک بَجا کَرْ لیتے ہَیں

addhii kii haa.nDii bhii Tho.nk bajaa kar lete hai.nअद्धी की हाँडी भी ठोंक बजा कर लेते हैं

ضرب المثل

اَدّھی کی ھان٘ڈی بھی ٹھون٘ک بَجا کَرْ لیتے ہَیں کے اردو معانی

  • کسی بڑے معاملے میں بے سوچے سمجھے فیصلہ نہیں کیا جاتا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

अद्धी की हाँडी भी ठोंक बजा कर लेते हैं के हिंदी अर्थ

  • किसी बड़े मुआमले में बे सोचे समझे फ़ैसला नहीं किया जाता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَدّھی کی ھان٘ڈی بھی ٹھون٘ک بَجا کَرْ لیتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَدّھی کی ھان٘ڈی بھی ٹھون٘ک بَجا کَرْ لیتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words