تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَدّھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَدّھا کے معانیدیکھیے
اَدّھا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی مقدار کا آدھا، نصف
- وقت متعین یا معلوم کا نصف
- شراب عرق یا تیل وغیرہ کی چھوٹی بوتل
- پوچے یا ہوادار کی قطع کی دو پہیوں کی گاڑی
- چوڑیوں کے پورے جوڑے یا کپڑے کے تھان، یا پانوں کی ڈھولی کا نصف
- جوتی کا نصف تلا (پنجے کی طرف کا)
- آھے تاو کا کنکوا
- (موسیقی) طبلے اور پکھاوج کی تالوں میں سے ایک تال
- (تعمیر) چھوٹی اینٹ، برابر دو حصوں میں ٹوٹی ہوئی اینٹ
- بچوں کا ایک کھیل
English meaning of addhaa
Noun, Masculine
- half in quantity
अद्धा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी वस्तु का आधा भाग; आधी नाप या तौल
- वह बोतल जो पूरी बोतल की आधी हो
- शराब, रस या तेल आदि की छोटी बोतल,आधी बोतल शराब का पैक या छोटी बोतल.
- छोटी ईंट, बराबर दो हिस्सों में टूटी हुई ईंट,आधी ईंट का टुकड़ा.
- चूड़ियों के पूरे जोड़े या कपड़े के थान, या पानों की ढोली का आधा
- जूती का आधा तला
- तबले और पखावज की तालों में से एक ताल
- रसीद का आधा भाग जो देने वाले के पास रह जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَدّھا)
اَدّھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔