تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْرو میں بَل پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

اَبْرو میں بَل پَڑنا

غصہ آنا، تیوری چڑھانا

اَبْرو میں بَل آنا

غصہ آنا، تیوری چڑھانا

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا

بہت زیادہ ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑنا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

مِزاج میں بَل پَڑنا

طبیعت میں نخوت اور غرور پیدا ہونا ۔

آنْت میں بَل پَڑنا

پیٹ میں درد ہونا، مسوس ہونا

پیٹ میں بَل پَڑنا

۔(ہنسی کی شدت سے) پیٹ میں شکن پڑنا۔ ہنستے ہنستے کمر کا دہرا ہوجانا۔ (فقرہ) ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑگئے۔

ہَنْستے ہَنْستے پیٹ میں بَل پَڑنا

لوٹ پوٹ ہو جانا ؛ اس قدر ہنسنا کہ پیٹ دکھنے لگے ؛ بہت ہنسی آنا ۔

پیٹ میں ہَنْستے ہَنْستے بَل پَڑنا

ہَنس ہَنس کَر پیٹ میں بَل پَڑنا

ہنستے ہنستے دُہرا ہو جانا ، بہت ہنسنا ۔

ہَنْستے ہَنْستے اَنْتَڑِیوں میں بَل پَڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرو میں بَل پَڑنا کے معانیدیکھیے

اَبْرو میں بَل پَڑنا

abruu me.n bal pa.Dnaaअबरू में बल पड़ना

اَبْرو میں بَل پَڑنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • غصہ آنا، تیوری چڑھانا

अबरू में बल पड़ना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • ग़ुस्सा आना, त्योरी चढ़ाना, नाक भौंह चढ़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْرو میں بَل پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْرو میں بَل پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words