تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْت میں بَل پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

آنْت میں بَل پَڑنا

پیٹ میں درد ہونا، مسوس ہونا

ہَنسی سے پیٹ میں بَل پَڑنا

بہت زیادہ ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

اَبْرو میں بَل پَڑنا

غصہ آنا، تیوری چڑھانا

مِزاج میں بَل پَڑنا

طبیعت میں نخوت اور غرور پیدا ہونا ۔

پیٹ میں بَل پَڑنا

۔(ہنسی کی شدت سے) پیٹ میں شکن پڑنا۔ ہنستے ہنستے کمر کا دہرا ہوجانا۔ (فقرہ) ہنستے ہنستے پیٹ میں بل پڑگئے۔

ہَنْستے ہَنْستے پیٹ میں بَل پَڑنا

لوٹ پوٹ ہو جانا ؛ اس قدر ہنسنا کہ پیٹ دکھنے لگے ؛ بہت ہنسی آنا ۔

پیٹ میں ہَنْستے ہَنْستے بَل پَڑنا

ہَنسی کے مارے پیٹ میں بَل پَڑنا

نہایت ہنسنا ، بہت ہنسنا ، ہنسی کے مارے پیٹ دکھنے لگنا ، ہنستے ہنستے بے تاب ہو جانا۔

ہَنس ہَنس کَر پیٹ میں بَل پَڑنا

ہنستے ہنستے دُہرا ہو جانا ، بہت ہنسنا ۔

ہَنْستے ہَنْستے اَنْتَڑِیوں میں بَل پَڑنا

میں بَل پَڑ٘نا

دل میں فرق پیدا ہونا، دل میں گنجلک پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْت میں بَل پَڑنا کے معانیدیکھیے

آنْت میں بَل پَڑنا

aa.nt me.n bal pa.Dnaaआँत में बल पड़ना

محاورہ

آنْت میں بَل پَڑنا کے اردو معانی

 

  • پیٹ میں درد ہونا، مسوس ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

आँत में बल पड़ना के हिंदी अर्थ

 

  • पेट में दर्द होना, मरोड़ होना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْت میں بَل پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْت میں بَل پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words