تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَبْرِ بَہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْرِ بَہار کے معانیدیکھیے
اَبْرِ بَہار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موسم بہار کا بادل
- ربیع کی فصل کا بادل جو ایران وغیرہ میں مارچ اپریل کے لگ بھگ آتا اور خوب برستا ہے
- (مجازاً) خوب گرجنے برسنے والا بادل
شعر
ابر بہار اب بھی جچتا نہیں نظر میں
کچھ آنسوؤں کے قطرے اب بھی ہیں چشم تر میں
شراب لاؤ کباب لاؤ ہمارے دل کو نہ اب گھٹاؤ
شروع دود قدح ہو جلدی کہ سر پہ ابر بہار آیا
English meaning of abr-e-bahaar
Noun, Masculine
- spring cloud
अब्र-ए-बहार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बसंत ऋतु का मेघ
- रबी की फ़सल का बादल जो ईरान में मार्च-अप्रैल तक आता है और धुआँधार वर्षा करता है
- (लाक्षणिक) खूब गरजने और बरसने वाला बादल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَبْرِ بَہار)
اَبْرِ بَہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔