تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْر" کے متعقلہ نتائج

آبھال

بادل، گھٹا، ابر، آبھال

اُوبھال

رک : اُبال ۔

اُبھال

رک : ابال.

اَبھول

رک : ابھولا.

اَبھال

بادل، گھٹا، ابر

اَبْہَل

ایک قسم کا سرو کوہی اور اس کا پھل جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے، عرعر، انگ : Juniper

اَبھال ٹُوٹ پَڑنا

اچانک مصیبت نازل ہونا

اَبَھال آنا

اَبر گھر کر آنا

اَبِھلاشا

خواہش، آرزو، تمنا، جذبہ

اَبْھلا

رک : ابلا

اَبھولا

غافل ، بے پروا ، بیخود.

اُبھالا

چھلانگ ، زقند.

اَبِھلاکھا

خواہش، آرزو، تمنا

اَبِھلاکھ

ابھلاکھا (رک).

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْر کے معانیدیکھیے

اَبْر

abrअब्र

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اَبْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادل، گھٹا، بدلی

    مثال فوج میں تھے چلیا یوںابر میں تھے چندر جوں ( ۱۵۰۳ ، نوسر ہار (از اردو ادب ، علی گڑھ ، ۶ : ۲ ، ۵۷ ) دسے ابر تیریچھ ہمت کی چھاؤںہوا میہوں کوں تجھ سخاوت تی ناؤں

  • ہلکی نیلگوں یا دخانی رنگ کی چمکیلی دھوپ چھاؤں یا لہریں جو تلوار خنجر وغیرہ کے پھل، ڈھال کی سطح، بندوق کی نال یا دوسرے فولادی اسلحہ پر صیقل سے پیدا ہوں، جوہر
  • چمکیلا لہریا جو رنگ یا روغن سے کپڑے یا کاغذ پر ڈالا جائے، جیسا کتاب کی جلد کی ابری میں ہوتا ہے
  • (تصوف) وہ حجاب جو شہود کے حصول میں حائل، طالبین کے لیے لطف انگیز اور بنابریں محرومی تجلی حق کا باعث ہو

Urdu meaning of abr

  • Roman
  • Urdu

  • baadal, ghaTaa, badlii
  • halkii niilguu.n ya dikhaanii rang kii chamkiilii dhuup chhaa.o.n ya lahre.n jo talvaar Khanjar vaGaira ke phal, Dhaal kii satah, banduuq kii naal ya duusre faulaadii aslaah par saiqal se paida huu.n, jauhar
  • chamkiilaa lahariyaa jo rang ya rogan se kap.De ya kaaGaz par Daala jaaye, jaisaa kitaab kii jald kii abrii me.n hotaa hai
  • (tasavvuf) vo hijaab jo shahuud ke husuul me.n haa.il, taalbiin ke li.e lutaf angez aur binaabrii.n mahruumii tajallii haq ka baa.is ho

English meaning of abr

Noun, Masculine

  • cloud

    Example Abr-aalud asman mein bijli ka chamakna fitri baat hai

  • wavy marks of sword
  • the marks on the paper called abri

अब्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बादल, घटा, बदली, मेघ

    उदाहरण अब्र-आलूद आसमान में बिजली का चमकना फ़ितरी बात है

  • चमकीला लहरिया जो रंग या रोगन से कपड़े या काग़ज़ पर डाला जाये, जैसा किताब की जल्द की अब्री में होता है
  • हलकी नीली या धूममय रंग की चमकीली धूप या तरंग जो तलवार ख़ंजर के फल, ढाल पर, बंदूक़ की नाल या दूसरे लौह-यंत्रों पर क़लई से पैदा हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبھال

بادل، گھٹا، ابر، آبھال

اُوبھال

رک : اُبال ۔

اُبھال

رک : ابال.

اَبھول

رک : ابھولا.

اَبھال

بادل، گھٹا، ابر

اَبْہَل

ایک قسم کا سرو کوہی اور اس کا پھل جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے، عرعر، انگ : Juniper

اَبھال ٹُوٹ پَڑنا

اچانک مصیبت نازل ہونا

اَبَھال آنا

اَبر گھر کر آنا

اَبِھلاشا

خواہش، آرزو، تمنا، جذبہ

اَبْھلا

رک : ابلا

اَبھولا

غافل ، بے پروا ، بیخود.

اُبھالا

چھلانگ ، زقند.

اَبِھلاکھا

خواہش، آرزو، تمنا

اَبِھلاکھ

ابھلاکھا (رک).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone