تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْنائے زَمانَہ" کے متعقلہ نتائج

زَمانَہ

ماہ و سال کی گردش کا عرصہ، دن رات، حالات، زماں، مُدّت

زَمانے

زمانہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل)

زَمانَہ آنا

وقت آنا

زَمانَہ دیکْھنا

تجربہ کار ہونا، زندگی کے گُونا گُوں تجربات حاصل کرنا

زَمانَہ بَھر

تمام لوگ، کل آدمی، تمام دنیا

زَمانَہ ہونا

ایک مدّت گُزر جانا، ایک طویل دور بیت جانا

زَمانَہ چھانْنا

دُنیا بھرمیں تلاش کرنا، بہت تلاش کرنا

زَمانَہ جانا

وقت گُزرنا، وقت بیتنا، عرصہ گزرنا

زمانی

زمان سے منسوب یا متعلق ؛ (مجازاً) حادث (یعنی جو پہلے نہ تھا اور پھر وجود میں آیا)

زَمانَہ گِر پَڑنا

کسی کام کی طرف خلقت کا متوجہ ہونا

زَمانَہ گُزَرْنا

ایک طویل مدّت ہو جانا ، عرصہ گُزر جانا

زَمانَہ مُوافِق ہونا

نصیب اچھا ہونا، طالع یاور ہونا، حالات سازگار ہونا

زَمانَہ بَدَلْنا

حالات بدل جانا، صورت حالات کا تبدیل ہونا

زَمِینا

رک : زمین ۔

زَمِینی

زمین سے نِسبت رکھنے والا خواہ جاندار ہو یا بے جان، زمین کا، زمین والا، زمین سے متعلق

زَمانَہ اُمَنڈْنا

بہت سے لوگوں کا کسی جگہ جمع ہونا ، ہجوم کرنا ، مجمع ہونا

زَمانَہ کی گَرْدِش

انقلاب

زَمانَہ پانا

کسی دور یا کسی کے دور میں ہونا، کسی کا معاصر ہونا

زَمانَہ نَظَر میں اَندھیرا ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا، پریشانی میں کچھ نہ سوجھنا، سخت غم و اندوہ ہونا

زَمانَہ بَھر کا دُشْمَن

سب دنیا کا دشمن

زَمانَہ لَدْ جانا

کسی کے اِقتدار، شان و شوکت یا زور کا دور گُزر جانا یا ختم ہو جانا، دور یا عہد کا ختم ہو جانا

زَمانَہ نازُک ہے

زمانے کی حالت خراب ہے، احتیاط رکھنی چاہیے

زَمانَہ بَھر دُشْمَن ہونا

کل دنیا کا دشمنی کرنا

زَمانَہ نازُک ہونا

حالات خراب ہونا، حالات مخدوش ہونا، حالات کا پُر خطر ہونا

زَمانَہ دیکھا ہُوا

تجربہ کار، سرد وگرم چشیدہ، جہاں دیدہ

زَمانَہ بَدَل جانا

حالات بدل جانا، صورت حالات کا تبدیل ہونا

زَمانَہ پِھرْنا

زمانہ کسی کے خلاف ہو جانا، زمانے کا کسی سے برگستہ ہو جانا، حالات کا مخالف ہو جانا

زَمانَہ دیکھے ہونا

جہاں دِیدہ ہونا، تجربہ کار ہونا، گھاگ ہونا، منجھا ہوا ہونا

زَمانَہ دیکھ ڈالْنا

زمانہ دیکھنا، تجربہ کار ہونا، زندگی کے گُونا گُوں تجربات حاصل کرنا

زَمانَہ زیر و زَبَر ہونا

اِنقلاب عظیم ہونا، زمانہ اُلٹ پُلٹ ہو جانا، حالات بدل جانا

زَمانَہ سِیاہ ہونا

بُرا یا خراب دَور ہونا، بدترین دور ہونا، مایوسی کے حالات ہونا

زَمانَہ اِدَھر کا اُدَھر ہونا

حالات میں اِنقلاب آنا، تغیّر واقع ہونا

زَمانَہ بَدْلے تُم بھی بَدْلو

اگر زمانہ تمہارے ساتھ نہیں تو تم زمانے کا ساتھ دو (قب : زمانا با تو نہ سا زد الخ)

زَمانَہ گِرْگِٹ کی طَرَح رَنگ بَدَلْتا ہے

وقت اور حالات کبھی ایک سے نہیں رہتے ، وقت کبھی کُچھ کبھی کُچھ ہوتا ہے

زَمانَہ سازگار ہونا

خوش قسمت ہونا، قسمت کے موافق ہونا، حالات سازگار ہونا

زَمانَہ دیکھے بَیٹْھنا

بہت تجربہ ہونا، جہاں دِیدہ ہونا

زَمانَہ بَر خِلاف ہونا

حالات موافق نہ ہونا ، حالات سازگار نہ ہونا

زَمانَہ بَر سَرِ جَنگ اَسْت یا عَلی مَدَد دے

(دعا) تمام زمانہ مخالف ہے یا علی مدد کیجیے

زَمانَہ پَلَٹْنا

انقلاب ہونا

زَمانَہ بَرَتْنا

تجربہ کار ہونا ، جہاں دِیدہ ہونا ، سرد و گرم چشیدہ ہونا ، زندگی کے تجربات حاصل کرنا.

زَمانَہ دیکھ ڈالا ہے

بڑا تجربہ کار ہے

زَمانَہ آنکھوں سے دیکھا ہے

بہت تجربہ ہوچکا ہے

زَمانَہ چھان مارْنا

دُنیا بھر میں تلاش کرنا، بہت تلاش کرنا

زَمانَہ دیکھے بَیٹھے ہیں

ہم نے ان آنکھوں سے نہ معلوم کیا کیا دیکھ ڈالا ہے، بہت تجربہ کار ہیں

زَمانَہ ہو جانا

ایک مدّت گُزر جانا، ایک طویل دور بیت جانا

زَمانَہ آنکھوں میں سِیاہ ہونا

بہت زیادہ صدمہ ہونا

زَمانَہ بَھر کی

سب کی، ساری دنیا کی، پرلے درجے کی

زَمانَہ بَھر کا

سب کا، ساری دنیا کا

زَمانَہ آنکھوں سے گُزَر چُکا ہے

جب اپنے بارے میں یہ بتانا ہو کہ بہت تجربہ ہو چکا ہے تو کہتے ہیں

زَمانَہ تَہہ و بالا ہونا

دُنیا اُلٹ پُلَٹ ہونا ، زمانہ زیر و زبر ہونا ، انقلابِ عظیم ہونا

زَمانَہ ساز

حالات کے ساتھ ساتھ اپنے اُصول یا نظریات بدل لینے والا، ہوا کے رُخ پر چلنے والا اپنے مطلب اور غرض کا یار، خوشامد کرنے یا ظاہرداری برتنے والا، ابن الوقت

زَمانَہ گِیر

عالمگیر، حاکم وقت، وقت کو قابو میں رکھنے والا

زَمانَہ ایک رَنگ پَر نَہِیں رَہْتا

کسی کے حالات یکساں نہیں رہتے، زمانہ ایک سا نہیں رہتا

زَمانَہ بِیت جانا

ایک دور گُزر جانا، ایک عہد بسر ہو جانا

زَمانَہ اُلَٹ جانا

زمانے کا مخالف ہو جانا، دُنیا کا بے رخی اِختیار کر لینا

زَمانَہ دِیدَہ

تجربہ کار ، سرد و گرم چشیدہ ، جہاں دِیدہ

زَمانَہ زادَہ

وقت کا غلام، اِبن الوقت، غرض کا بندہ

زَمانَہ پِھر جانا

زمانہ کسی کے خلاف ہو جانا، زمانے کا کسی سے برگستہ ہو جانا، حالات کا مخالف ہو جانا

زَمانَہ نِکَل جانا

دور ختم ہو جانا، موقع جاتا رہنا، بات ہاتھ سے چلی جانا

زَمانَہ پَلَٹ جانا

حالت میں یکسر تغیّر واقع ہونا، انقلاب آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْنائے زَمانَہ کے معانیدیکھیے

اَبْنائے زَمانَہ

abnaa-e-zamaanaअब्ना-ए-ज़माना

وزن : 222122

اَبْنائے زَمانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • اہل دنیا، دنیا دار لوگ، ابنائے دہر، آدم زاد، انسان
  • آج کل کے انسان، ہمعصر

شعر

English meaning of abnaa-e-zamaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • people of the world
  • contemporary (people)

अब्ना-ए-ज़माना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • संसार वाले, दुनिया वाले, मानव जाति, जनता, सर्वजन
  • समकालीन लोग, समकालिक

اَبْنائے زَمانَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْنائے زَمانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْنائے زَمانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone