تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آیات" کے متعقلہ نتائج

آیات

رک : آیت، جس کی یہ جمع ہے

آیاتِ کَرِیمَہ

قرآنی آیات

آیاتِ مُتَشابِہات

قرآن کی وہ آیات جن کی تشریح و تعبیر میں تاویل کی گنجائش ہو.

آیاتِ مُحْکَمات

وہ قرآنی آیات جن کے معنی اور مطلب میں تاویل کی گنجائش نہ ہو.

آیا تو نوش نہیں تو فراموش

نہایت قانع ہونا، کچھ مل گیا تو کھا لیا ورنہ فاقے ہی پڑے رہے، قناعت کا درجہ یہ ہی ہوتا ہے، ملا تو کھایا نہیں تو صبر فرمایا

آیا تو نوش نَہِیں فَراموش

کچھ مل گیا تو کھالیا ورنہ فاقے ہی سے پڑ رہے

آیا تو نوش نَہِیں وَرْنَہ خاموش

نہایت قانع ہونا

خَبَر آیات

حالات یا نشانات جس کی اِطَلاع بعد میں آئے .

حَسْرَت آیات

حسرت کی نشانیاں رکھنے والا، افسوسناک

ظَفَر آیات

جو اکثر فتح پاتا ہے

مَکّی آیات

وہ قرآنی آیات جو مدینہء منورہ کو ہجرت سے پہلے مکہ شریف میں نازل ہوئی تھیں (مدنی آیات کے مقابل) ۔

نَمازِ آیات

سورج گہن، چاند گہن، سیاہ یا سرخ آندھی اور طوفان وغیرہ آنے پر پڑھی جانے والی نفلی نماز

اردو، انگلش اور ہندی میں آیات کے معانیدیکھیے

آیات

aayaatआयात

وزن : 221

Roman

آیات کے اردو معانی

عربی - مؤنث

  • رک : آیت، جس کی یہ جمع ہے
  • جزو اول کے مفہوم کے ساتھ 'رکھنے والا ' کے معنی میں مستعمل، جیسے فیض آیات (= فیض کی علامات رکھنے والا)، نصرت آیات (امداد کی نشانیاں رکھنے والا) وغیرہ

شعر

Urdu meaning of aayaat

Roman

  • ruk ha aayat, jis kii ye jamaa hai
  • juzu avval ke mafhuum ke saath 'rakhne vaala ' ke maanii me.n mustaamal, jaise faiz aayaat (= faiz kii alaamaat rakhne vaala), nusrat aayaat (imdaad kii nishaaniiyaa.n rakhne vaala) vaGaira

English meaning of aayaat

Arabic - Feminine

  • signs, verses of the Quran

Sanskrit - Noun, Masculine

  • import trade, commodities/goods purchased into one nation from another

आयात के हिंदी अर्थ

अरबी - स्त्रीलिंग

  • ‘आयत' का बहुः, कुरान की आयतें
  • क़ुरान की आयतें, चिह्न, निशान
  • जुज़ु अव्वल के मफ़हूम के साथ 'रखने वाला ' के मानी में मुस्तामल, जैसे फ़ैज़ आयात (= फ़ैज़ की अलामात रखने वाला), नुसरत आयात (इमदाद की निशानीयां रखने वाला) वग़ैरा
  • रुक : आयत, जिस की ये जमा है

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह वस्तु माल जो व्यापार के लिये विदेश से अपने देश में लाया या मँगाया गया हो, आगत

آیات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آیات

رک : آیت، جس کی یہ جمع ہے

آیاتِ کَرِیمَہ

قرآنی آیات

آیاتِ مُتَشابِہات

قرآن کی وہ آیات جن کی تشریح و تعبیر میں تاویل کی گنجائش ہو.

آیاتِ مُحْکَمات

وہ قرآنی آیات جن کے معنی اور مطلب میں تاویل کی گنجائش نہ ہو.

آیا تو نوش نہیں تو فراموش

نہایت قانع ہونا، کچھ مل گیا تو کھا لیا ورنہ فاقے ہی پڑے رہے، قناعت کا درجہ یہ ہی ہوتا ہے، ملا تو کھایا نہیں تو صبر فرمایا

آیا تو نوش نَہِیں فَراموش

کچھ مل گیا تو کھالیا ورنہ فاقے ہی سے پڑ رہے

آیا تو نوش نَہِیں وَرْنَہ خاموش

نہایت قانع ہونا

خَبَر آیات

حالات یا نشانات جس کی اِطَلاع بعد میں آئے .

حَسْرَت آیات

حسرت کی نشانیاں رکھنے والا، افسوسناک

ظَفَر آیات

جو اکثر فتح پاتا ہے

مَکّی آیات

وہ قرآنی آیات جو مدینہء منورہ کو ہجرت سے پہلے مکہ شریف میں نازل ہوئی تھیں (مدنی آیات کے مقابل) ۔

نَمازِ آیات

سورج گہن، چاند گہن، سیاہ یا سرخ آندھی اور طوفان وغیرہ آنے پر پڑھی جانے والی نفلی نماز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

آیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone