تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکایات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکایات کے معانیدیکھیے
شِکایات کے اردو معانی
مؤنث
- گلے شکوے، حیلے بہانے
شعر
ہائے آداب محبت کے تقاضے ساغرؔ
لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
حسن نے اپنی جفاؤں پہ بہائے آنسو
عشق کو اپنی شکایات پہ رونا آیا
ہم بارگاہ ناز میں اس بے نیاز کی
پیدا کئے گئے ہیں شکایات کے لئے
English meaning of shikaayaat
Feminine
- complaint
शिकायात के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- शिकायत’ का बहु, शिकायते
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکایات)
شِکایات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔