تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِکایات" کے متعقلہ نتائج

حِکایات

کہانیاں، قصّے، داستانیں

حِکایاتی

حکایات (رک) سے منسوب یا متعلق ، قصّہ کہانی کے انداز کا

ہَفْت حِکایات

سات کہانیاں جو بہرام گور کو سات لڑکیوں نے سنائی تھیں نیز وہ حکایت جو نظامی نے خمسہ کی صورت میں نظم کی ہے نیز سات بڑے عضو

مُسْلِم حِکایات

مسلمانوں کی حکایات و تہذیب ، مسلمانوں کا ورثہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حِکایات کے معانیدیکھیے

حِکایات

hikaayaatहिकायात

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: حِکایَت

اشتقاق: حَكَى

  • Roman
  • Urdu

حِکایات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • کہانیاں، قصّے، داستانیں

    مثال کیسے کتھا، تمثیل اور حکایات بیان کریں کہ دنیا درختوں سے خالی ہو رہی ہے

شعر

Urdu meaning of hikaayaat

  • Roman
  • Urdu

  • kahaaniyaan, kise, daastaane.n

English meaning of hikaayaat

Noun, Feminine, Plural

  • tales, stories

    Example Kaise katha, tamsil aur hikaayaat bayan karen ki duniya darakhton se khali ho rahai hai

हिकायात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • कहानियाँ, कथाएं

    उदाहरण कैसे कथा, तमसील (उपमा) और हिकायात बयान करें कि दुनिया दरख़्तों से ख़ाली हो रही है

حِکایات کے مترادفات

حِکایات کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِکایات

کہانیاں، قصّے، داستانیں

حِکایاتی

حکایات (رک) سے منسوب یا متعلق ، قصّہ کہانی کے انداز کا

ہَفْت حِکایات

سات کہانیاں جو بہرام گور کو سات لڑکیوں نے سنائی تھیں نیز وہ حکایت جو نظامی نے خمسہ کی صورت میں نظم کی ہے نیز سات بڑے عضو

مُسْلِم حِکایات

مسلمانوں کی حکایات و تہذیب ، مسلمانوں کا ورثہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِکایات)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِکایات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone