تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آیا نہ گھاؤ وید منگاؤ" کے متعقلہ نتائج

وَید

۔ حکیم ، طبیب ، ہندی طریق پر علاج معالجہ کرنے والا ، بَید ۔

وید

ہندوؤں کی مقدس کتاب کا نام، ہندوؤں کی آسمانی کتابیں جو تعداد میں چار ہیں: رگ وید، یجر وید، سام وید، اتھرو وید

وَیدَک

علم طب، علم حکمت، علم ابدان، بیدک

وَیدیک

علم طب، علم حکمت، علم ابدان، بیدک

وَیدِکی

سنسکرت گرامر کا ایک حصہ جس میں ویدوں کے ایک حصے کی تشریح ہے

وَیدُور

دھوئیں کے رنگ کا ایک قیمتی پتھر ، لہسنیا

وَیدانْتی

وہ جو بیدانت (تصوف) کو اچھی طرح جا نتا ہو، ویدانت کا پیرو، ویدانت کا عامل، موحد، توحیدی نیز صوفی

وَیدَر بورڈ

پانی پھینکنے کا ڈھلواں تختہ جو دروازے کی جڑ میں لگا ہوتا ہے ، موسمی تختہ ، ہوائی تختہ ، آب ریز تختہ ۔ وِ پ

وید میں لَبید ہے

نصیحت سختی سے ناگوار معلوم ہوتی ہے

وید مَنتَر

وید کا ایک مخصوص یا اصل حصہ جس میں دیوتاؤں کی تعریف و توصیف کا بیان ہے وید کا کوئی فقرہ یا آیت، ویدوں کی دعا یا نصیحت

وید مُقَدَّس

ہندوؤں کی الہامی کتاب ، ہندوؤں کی مذہبی کتاب ۔

وید وَیاس

ویاس جی کا لقب جنہوں نے وید کو جمع کیا، ویدوں کو پھیلانے اور شائع کرنے والا

وید اَبھیاس

وید کی تلاوت ، مطالعہء وید ، وید کی مشق یا ورد کرنا ، وید کی تعلیم پانا

ویدْنا

وہ علم جو حصوں کے ذریعہ حاصل ہو، آزاد، احساس، ادراک، بیماری، تکلیف

ویدَن

درد، تکلیف، آفت، مصیبت، دکھ، رنج، بیماری، رنج و راحت کی تمیز یا تجربہ، بیدن

ویدِک

ویدوں کے مطابق، وید کی مذہبی رسومات میں بیان کیا ہوا، وید کی تعلیم یا طریق کےمطابق

ویدُک

جاننے والا، عالم

ویدَھن

طریقہ، طور، ترکیب، نیز تجربہ

وید پاٹھ

ہندوؤں کی مقدس کتاب کی قرات ، وید کا جاپ

وید خواں

وید پڑھنے والا ، وید کی تلاوت کرنے والا ، وید کا ورد کرنے والا ۔

ویدی زَبان

رک : ویدک زبان ؛ ویدوں کی زبان

ویدی

وید سے منسوب یا متعلق، وید کا، وید کے مطابق، ویدوں والا

ویدانْگ

۔ وید کے انگ یعنی چھ حصے جو یہ ہیں سکنتا ، چھندر ، بیاکرن ، نرکت ، جیوتش ، کلپ

ویدھی

سوراخ کیا ہوا، چھیدا ہوا

ویدھا

برہمن، بہمن

ویدھنا

چھیدنا، سوراخ کرنا، چبھونا، پرونا، بیدھنا

وِیدُھو

چاند، ہلال

ویدابیدی

خراب ہوجانا (خصوصاً کتابوں کا)، خستگی، خستہ حالت

ویْدَانْت

(لفظاً) گیان کی انتہا ؛ (ہندومت) وید کا آخری حصہ جس میں تصوف کا بیان ہے نیز ہندوؤں کے فلسفے اور دینیات کا ایک نظام جس میں ذاتِ الٰہی پر بحث کی گئی ہے ، الٰہیات (جس کے موء لف ویاس ہیں) ؛ (مجازاً) تصوف ، وحدت الوجود کا نظریہ ، بیدانت

وِیدْیارْتھی

رک : ودیارتھی ؛ علم پڑھنے والا ، طالب علم ؛ (مجازاً) علم کا شائق ؛ وید کا عالم

شام وَید

ہندوؤں كی مقدس كتابوں میں سے ایک كتاب ۔

چار وَید

ہنود کی چار مذہبی کتابیں یعنی رگ و ید ، یجروید ، سام وید ، اتھرو ید ، رک : چار بید .

رِگ وید

(ہند) چار ویدوں یا آسمانی کتابوں میں سے ایک

اُپ وید

فرعی علوم و فنون ویدوں سے ماخوذ ، جو چار ہیں : تیر اندازی یجر وید سے ماخوذ ، موسیقی سام وید سے ، طب اور فن تعمیر رگ وید اور اتھر وید سے.

اَتَھرْوْ وید

ہندوؤں کے چار ویدوں میں سے چوتھا وہد جو دعاؤں اور منا جاتوں پر مشتمل ہے

ناڑِیا وید

طبیب جو نبض شناس یا نبّاض ہو ، حکیم ، وید ، بید

سام ویْد

آریوں کے چار ویدوں میں سے تیسرا جس میں یگیہ وغیرہ کے وقت گایا ہوا بھجن ہے

آیا نہ گھاؤ وید منگاؤ

معمولی نقصان پر واویلا کرنا

چاروں وید

چاروں وید، رگ وید، سام وید، یجر وید، اتھروا وید

ایک اور چار وید، ایک اور چترائی

علم سے عقل بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آیا نہ گھاؤ وید منگاؤ کے معانیدیکھیے

آیا نہ گھاؤ وید منگاؤ

aayaa na ghaav vaid ma.ngaa.oआया न घाव वैद मँगाओ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آیا نہ گھاؤ وید منگاؤ کے اردو معانی

  • معمولی نقصان پر واویلا کرنا

Urdu meaning of aayaa na ghaav vaid ma.ngaa.o

  • Roman
  • Urdu

  • maamuulii nuqsaan par vaavela karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَید

۔ حکیم ، طبیب ، ہندی طریق پر علاج معالجہ کرنے والا ، بَید ۔

وید

ہندوؤں کی مقدس کتاب کا نام، ہندوؤں کی آسمانی کتابیں جو تعداد میں چار ہیں: رگ وید، یجر وید، سام وید، اتھرو وید

وَیدَک

علم طب، علم حکمت، علم ابدان، بیدک

وَیدیک

علم طب، علم حکمت، علم ابدان، بیدک

وَیدِکی

سنسکرت گرامر کا ایک حصہ جس میں ویدوں کے ایک حصے کی تشریح ہے

وَیدُور

دھوئیں کے رنگ کا ایک قیمتی پتھر ، لہسنیا

وَیدانْتی

وہ جو بیدانت (تصوف) کو اچھی طرح جا نتا ہو، ویدانت کا پیرو، ویدانت کا عامل، موحد، توحیدی نیز صوفی

وَیدَر بورڈ

پانی پھینکنے کا ڈھلواں تختہ جو دروازے کی جڑ میں لگا ہوتا ہے ، موسمی تختہ ، ہوائی تختہ ، آب ریز تختہ ۔ وِ پ

وید میں لَبید ہے

نصیحت سختی سے ناگوار معلوم ہوتی ہے

وید مَنتَر

وید کا ایک مخصوص یا اصل حصہ جس میں دیوتاؤں کی تعریف و توصیف کا بیان ہے وید کا کوئی فقرہ یا آیت، ویدوں کی دعا یا نصیحت

وید مُقَدَّس

ہندوؤں کی الہامی کتاب ، ہندوؤں کی مذہبی کتاب ۔

وید وَیاس

ویاس جی کا لقب جنہوں نے وید کو جمع کیا، ویدوں کو پھیلانے اور شائع کرنے والا

وید اَبھیاس

وید کی تلاوت ، مطالعہء وید ، وید کی مشق یا ورد کرنا ، وید کی تعلیم پانا

ویدْنا

وہ علم جو حصوں کے ذریعہ حاصل ہو، آزاد، احساس، ادراک، بیماری، تکلیف

ویدَن

درد، تکلیف، آفت، مصیبت، دکھ، رنج، بیماری، رنج و راحت کی تمیز یا تجربہ، بیدن

ویدِک

ویدوں کے مطابق، وید کی مذہبی رسومات میں بیان کیا ہوا، وید کی تعلیم یا طریق کےمطابق

ویدُک

جاننے والا، عالم

ویدَھن

طریقہ، طور، ترکیب، نیز تجربہ

وید پاٹھ

ہندوؤں کی مقدس کتاب کی قرات ، وید کا جاپ

وید خواں

وید پڑھنے والا ، وید کی تلاوت کرنے والا ، وید کا ورد کرنے والا ۔

ویدی زَبان

رک : ویدک زبان ؛ ویدوں کی زبان

ویدی

وید سے منسوب یا متعلق، وید کا، وید کے مطابق، ویدوں والا

ویدانْگ

۔ وید کے انگ یعنی چھ حصے جو یہ ہیں سکنتا ، چھندر ، بیاکرن ، نرکت ، جیوتش ، کلپ

ویدھی

سوراخ کیا ہوا، چھیدا ہوا

ویدھا

برہمن، بہمن

ویدھنا

چھیدنا، سوراخ کرنا، چبھونا، پرونا، بیدھنا

وِیدُھو

چاند، ہلال

ویدابیدی

خراب ہوجانا (خصوصاً کتابوں کا)، خستگی، خستہ حالت

ویْدَانْت

(لفظاً) گیان کی انتہا ؛ (ہندومت) وید کا آخری حصہ جس میں تصوف کا بیان ہے نیز ہندوؤں کے فلسفے اور دینیات کا ایک نظام جس میں ذاتِ الٰہی پر بحث کی گئی ہے ، الٰہیات (جس کے موء لف ویاس ہیں) ؛ (مجازاً) تصوف ، وحدت الوجود کا نظریہ ، بیدانت

وِیدْیارْتھی

رک : ودیارتھی ؛ علم پڑھنے والا ، طالب علم ؛ (مجازاً) علم کا شائق ؛ وید کا عالم

شام وَید

ہندوؤں كی مقدس كتابوں میں سے ایک كتاب ۔

چار وَید

ہنود کی چار مذہبی کتابیں یعنی رگ و ید ، یجروید ، سام وید ، اتھرو ید ، رک : چار بید .

رِگ وید

(ہند) چار ویدوں یا آسمانی کتابوں میں سے ایک

اُپ وید

فرعی علوم و فنون ویدوں سے ماخوذ ، جو چار ہیں : تیر اندازی یجر وید سے ماخوذ ، موسیقی سام وید سے ، طب اور فن تعمیر رگ وید اور اتھر وید سے.

اَتَھرْوْ وید

ہندوؤں کے چار ویدوں میں سے چوتھا وہد جو دعاؤں اور منا جاتوں پر مشتمل ہے

ناڑِیا وید

طبیب جو نبض شناس یا نبّاض ہو ، حکیم ، وید ، بید

سام ویْد

آریوں کے چار ویدوں میں سے تیسرا جس میں یگیہ وغیرہ کے وقت گایا ہوا بھجن ہے

آیا نہ گھاؤ وید منگاؤ

معمولی نقصان پر واویلا کرنا

چاروں وید

چاروں وید، رگ وید، سام وید، یجر وید، اتھروا وید

ایک اور چار وید، ایک اور چترائی

علم سے عقل بہتر ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آیا نہ گھاؤ وید منگاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آیا نہ گھاؤ وید منگاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone