تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آوَہ" کے متعقلہ نتائج

اَوا

शृगाल, सियार, गीदड़ ।

اَوا

حاصل مصدر کے معنی میں ، جیسے : دکھاوا (دکھانا سے) ، بلاوا (بلانا سے) ۔

آوا

کمھار کی بھٹی جس میں کچے برتن پکائے جاتے ہیں

آوَہ

رک: ’آوا‘.

اَوائی

(کاشتکاری) ہل کی نوک کی بنائی ہوئی بیج بونے ی گہری نالی ، ہل کی گہری کھود ، لاگو۔

اَوائِلی

پہلا، اولین، اول

اَوائِل

آغاز، ابتدائی حصے، ( پیشتر وقت کے )

اَوازَہ

رک : آوازہ ۔

اَوام

قرض، وام، ادھار

اَوازا

رک : آوازہ ۔

اَوارَہ

پریشان حال، مارا مارا پھرنے

اَواسی

(کاشتکاری) اناج کی ادھ کچی بالیں جو ہولے بنا کر کھانے کے قابل ہوگئی ہوں

اَوانی

‘आनियः’ का बहु., बरतन, भाँड़े।

اَوایا

آیا کا یہ تابع ہے، جیسے: آیا اوایا مال ہاتھ سے نکل گیا

اَوارَا

پریشان حال، مارا مارا پھرنے

اَوان

ان، وقت، عہد، زمانہ (واحد و جمع دونوں کے مفہوم میں مستعمل)

اَواس

آباد کرنے کا عمل، آباد کرنا، بسانا

اَوال

وہ محدود اور خالی جگہ جس کے چاروں طرف کسانون کے چھوٹے چھوٹے مکانات ہوں ۔

اَوار

دیر، تاخیر

اَوادھی

مزاحمت نہ کرنا، نہ روکنا

اَوارِجَہ

حساب کی کتاب، روزنامچہ، بہی، رسید بک

اَوادانی

رک آبادانی ۔

اَواسَوا

ایرے غیرے (رک) .

اَواگَن

آواگون (رک) ۔

اَواسِط

درمیان یا بیچ کے حصے (خصوصاً مقررمدت کے)

اَوامِر

احکام الٰہی، وہ باتیں جن کے بجا لانے کا شریعت میں حکم دیا گیا ہے، وہ اعمال و افعال جو خدا و رسول کے حکم کے تحت ضروری ہیں شریعت کے حکم یا فرمان

اَواخِر

آخری حصوں میں، آخر میں

اَوائی پَڑنا

بے پر کی خبر اڑنا ۔

اَوائِلِ عُمْر

بچپن، طفلی، زندگی کے ابتدائی سال، کم عمری

اَوائی جَوائی

آمد و رفت (بیشتر کرایے کی سواری کے لیے مستعمل)

اَوازَہ تَوازَہ

طعن تشنیع ، بولی ٹھولی ۔

عَوّا

منازل قمر کی تیرھویں منزل کا نام جس میں چار یا پانچ ستارے ہیں ۔

آوائی

آمد، پہنچ، آمد کی خبر، افواہ

اوآرا

(گلہ بانی) ڈھوروں کے گلے کو چراگاہ میں کسی تالاب میں یا جوہڑ کے کنارے پانی پلانے کی جگہ ۔

عوامی

عوام سے منسوب، عوام کا، عوام سے متعلق، عوام کے لیے

عَوام

عام لوگ، تمام آدمی، خلق اللہ، مخلوق

عَوالی

بہت بلند و برتر

عَوان

پکڑنے والا یا زبردستی لینے والا شخص، قبضے یا تصرف میں لانے والا

عَوار

عیب، بُرائی، شگاف

عَوَائِد

‘आइद': का बहु.,

عَوائِق

دُشواریاں، رکاوٹیں، مشکلات، حادثے

اَوآدَر

(خدمتی) مہمانوں کے رکھ رکھاو اور ان کی عزت و آبرو کرنے کا طریقہ ، پذیرائی کے آداب ۔

عَوائِب

عیوب، بہت سارے عیب، برائیاں

عَوایَد

لوٹ آنے والے ، فائدے ، مہربانیاں ، نیکیاں

عَوارِض

بیماریاں، پیش آنے والی چیزیں، غیر مستقل یا عارضی حالات و کیفیات، تغیرات، تبدیلیاں، علل، اسباب، وجوہات

عَواقِب

کاموں کے انجام، نتائج

عَوالِم

بہت سے جہاں، کئی دنیائیں

عَوامِل

(قواعد) وہ لفظ جو دوسرے لفظ پر اثر ڈالے، اثر ڈالنے والے الفاظ

عَواطِف

مہربانیاں، رجحانات

عَواصِف

تیز ہوائیں، آندھیاں

عَوارِف

پہچاننے والے، صبر کرنے والے، احسان کرنے والے، خوشبوئیں، بخششیں

عَوارِضات

عارضے، بیماریاں

عَوامِیَّت

عوامی پن ۔

عَوامی اَدَب

نظمیں ، افسانے ، کہانیاں ، اخلاقیاتی محاورے ، پہلیاں اور گیت وغیرہ جو سینہ بہ سینہ چلے آتے ہیں اور جن کا تعلق عوام الناس سے ہوتا ہے عمومی ادب ، عوام میں مقبول ادب ۔

عَواقِب بِیں

انجام پر نظر رکھنے والا، دوراندیش

عَوامی جَنْگ

وہ لڑائی جس میں عام لوگ شریک ہوں ، وہ معرکہ جس میں عوام الناس بھی شامل ہوں ۔

عَوامی گِیت

وہ گیت یا گانے جو عوام میں مروج ہیں اور زیادہ تر دیہات میں گائے جاتے ہیں، عوام کے قدیم گیت، لوک گیت

عَوامی بولی

عام لوگوں کی بول چال، عوام الناس کی گفتگو، کسی محدود علاقے میں بولی جانے والی عام لوگوں کی زبان

عَوارِضِ حال

پیش آنے والے حالات و کیفیات ۔

عَوامی لِیڈَر

قائد عوام ، عوام کا رہنما ، عوام کا سرکردہ نمائندہ ، عوام کا سردار ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آوَہ کے معانیدیکھیے

آوَہ

aavaआवा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک: ’آوا‘.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آوا

کمھار کی بھٹی جس میں کچے برتن پکائے جاتے ہیں

Urdu meaning of aava

  • Roman
  • Urdu

  • rukah 'aava'

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone