تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِشْ زن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشْ زن کے معانیدیکھیے
آتِشْ زن کے اردو معانی
صفت
- آگ لگانے والا
- پھونک دینے والا، جس کے پھونک سے آگ لگ جائے
- روشنی کا مہتمم
اسم، مذکر
- چقماق کا لوہا، اسٹیل
- ققنس پرندہ جس کے گانے سے آگ لگ جاتی ہے، ققنس
شعر
ادھر برق نگہ ہے صبر کے خرمن کی آتش زن
ادھر کشت امید و یاس اب تک سیر حاصل ہے
English meaning of aatish-zan
Adjective
- that which strikes fire, tinder, arsonist
- combustible, touchwood
- striking fire
Noun, Masculine
- a tinderbox with the flint and steel, a flint
- the phoenix
आतिश-ज़न के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِشْ زن)
آتِشْ زن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔