تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِش زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش زَدَہ کے معانیدیکھیے
آتِش زَدَہ کے اردو معانی
صفت
- جس میں آگ لگ جائے، جھلسا ہوا، جلا اور پھنکا ہوا
- محبت کی آگ میں جلتا ہوا
شعر
ادھر بھی رخ کر اے باران رحمت
ہمارا آشیاں آتش زدہ ہے
سائے کی آرزو میں لپٹے ہوئے ہیں ہم سب
سنسان راستے میں آتش زدہ شجر سے
ہوئی مدت کہ دل آتش زدہ تھا
فغاں سے آج تک آنچ آ رہی ہے
English meaning of aatish-zada
Adjective
- burning in fire of love, burnt out gutted
आतिश-ज़दा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें आग लग जाये, झुलसा हुआ, जला और फुँका हुआ
- प्रेम की आग में जलता हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِش زَدَہ)
آتِش زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔