تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِش پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش پَرَسْت کے معانیدیکھیے
آتِش پَرَسْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آگ کی پوجا کرنے والا ، مجوسی ، پارسی ، زر تشت کا پیرو.
- آگ کی پوجا کرنے والا، زرتشت کا پیرو، مجوسی، پارسی
شعر
آتش پرست کہتے ہیں اہل جہاں مجھے
سرگرم نالہ ہائے شرربار دیکھ کر
بستی کے سارے لوگ ہی آتش پرست تھے
گھر جل رہا تھا اور سمندر قریب تھا
میں ایک اعتبار سے آتش پرست تھا
وہ سارے زاویوں سے چمن کی شریک تھی
English meaning of aatish-parast
Noun, Masculine
- fire worshiper, Parsee, Zoroastrian
आतिश-परस्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आग की पूजा करने वाला, अग्नि-पूजक, ईरान का पारसी, ज़रतुश्त का अनुयायी
آتِش پَرَسْت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِش پَرَسْت)
آتِش پَرَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔