تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِش خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش خانَہ کے معانیدیکھیے
آتِش خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بھٹی، تنور، وہ جگہ جہاں آگ روشن کی جائے
- وہ طاق جو جاڑے میں آگ روشن کرنے کے لیے کمرے کی دیوار کی جڑ میں بناتے ہیں اور جس میں دھواں نکلنے کے لیے اوپر کی طرف چمنی بنی ہوتی ہے، آتش دان
- حمام کی سطح کے نیچے زمین دوز بنی ہوئی بھٹی
- آتش پرستوں کا عبادت خانہ جہاں ہمہ وقت آگ روشن رہتی ہے، آتش کدہ
- توپ خانہ
- پارسی عبادت گاہ
- وہ جگہ جہاں چولھا یا بھٹی جلتی ہو، چولھا، بھٹی
English meaning of aatish-KHaana
Noun, Masculine
- a fire-place, a fire temple, a powder magazine
- Zoroastrian place of worship
आतिश-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भट्टी, तनूर, वह स्थान जहाँ आग रौशन की जाये
- वह ताखा जो जाड़े में आग रौशन करने के लिए कमरे की दीवार की जड़ में बनाते हैं और जिसमें धुआँ निकलने के लिए ऊपर की ओर चिमनी बनी होती है, आतिशदान
- स्नान गृह के स्तर के नीचे भुमिगत बनी हुई भट्टी
- अग्नि पूजने वालों का पूजा घर जहाँ प्रत्येक समय आग रौशन रहती है, आतिशकदा
- तोप-ख़ाना
- पारसी पूजा स्थल
- वह स्थान जहाँ पूजा की आग रहती है, अग्निशाला, चूल्हा, भट्ठी, वह स्थान जहाँ चूल्हा या भट्ठी जलती हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِش خانَہ)
آتِش خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔