تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِش فِشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِش فِشاں کے معانیدیکھیے
آتِش فِشاں کے اردو معانی
صفت
- آگ اور شعلے برسانے والا، چنگاریاں دینے والا، آتشیں، گرم
- تابناک، لال بھبوکا، روشن
- دل میں اثر کرنے والا، جیسے: دم آتش فشاں، داستان آتش فشاں
اسم، مذکر
- (ارض) وہ پہاڑ جس میں لاوا بھرا ہو، لاوا اگلنے والا پہاڑ، جوالا مکھی
شعر
آتش فشاں سا سینہ بھی اب سرد ہو گیا
شعلے چلے گئے وہ شرارے چلے گئے
تابشؔ کا کیا کہیں کہ وہ زہرہ گداز شخص
آتش فشاں کا پھول تھا پانی میں کھو گیا
ان کے اندر پک رہا ہے وقت کا آتش فشاں
جن پہاڑوں کو ڈھکے ہیں برف جیسی عورتیں
English meaning of aatish-fishaa.n
आतिश-फ़िशाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
संज्ञा, पुल्लिंग
- ( भूगर्भ) वह पहाड़ जिसमें लावा भरा हो, लावा उगलने वाला पहाड़, ज्वालामुखी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِش فِشاں)
آتِش فِشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔