تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِشِ تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشِ تَر کے معانیدیکھیے
آتِشِ تَر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (مجازاً) شراب
- شراب، بادہ، بہتی ہوئی آگ
شعر
آپ میں بھی تو رہی آتش تر کی تیزی
آگ پانی میں یہ ساقی نے لگائی کیونکر
مجھے واعظ اپنی لگی ہے دھن کوئی پھول آتش تر کا چن
مرے درد دل کی حدیث سن کبھی چھیڑ کر لب جام سے
آتش تر کا جو پڑ جائے مزہ
پھونک دے وعظ کا دفتر واعظ
English meaning of aatish-e-tar
Noun, Feminine
- liquor, wet fire, running fire
आतिश-ए-तर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (लाक्ष्णिक अर्थ में) शराब, मदिरा
- शराब, मदिरा, बहती हुई आग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِشِ تَر)
آتِشِ تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔