تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِشِ سَیّال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشِ سَیّال کے معانیدیکھیے
آتِشِ سَیّال کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- (مجازاً) شراب
- پگھلی ہوئی آگ، بہتی ہوئی آگ، آتش فشاں کا لاوا، شراب، بادہ
شعر
بچ نکلتے ہیں اگر آتش سیال سے ہم
شعلۂ عارض گلفام سے جل جاتے ہیں
یوں دھواں دینے لگا ہے جسم اور جاں کا الاؤ
جیسے رگ رگ میں رواں اک آتش سیال ہے
جیسے لہرائے کوئی شعلہ کمر کی یہ لچک
سر بسر آتش سیال بدن کیا کہنا
English meaning of aatish-e-sayyaal
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- liquid fire (wine), a symbol of wine, volcano liquid
आतिश-ए-सय्याल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (लाक्ष्णिक अर्थ में) शराब, मदिरा
- पिघली हुई आग, बहती हुई आग, ज्वालामुखी का लावा, शराब, मदिरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِشِ سَیّال)
آتِشِ سَیّال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔