تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِشِ رُخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشِ رُخ کے معانیدیکھیے
آتِشِ رُخ کے اردو معانی
صفت
- معشوق، حسین و جمیل
- سرخ چہرے والا، لال رنگ والا معشوق، غصہ ور
شعر
لگ گئی آگ آتش رخ سے نقاب یار میں
دیکھ لو جلتا ہے کونا چادر مہتاب کا
English meaning of aatish-e-ruKH
Adjective
- fire/ glow of face, having deep pink facial complexion, poetical allusion to the beloved, face with glow
- anger
आतिश-ए-रुख़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रेमिका, रूप एवं सौंदर्य वाला
- लाल चेहरे वाला, लाल रंग वाला प्रेमी, क्रोधित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِشِ رُخ)
آتِشِ رُخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔