تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِشِ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشِ دِل کے معانیدیکھیے
آتِشِ دِل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عشق کا شعلہ
شعر
کہاں بجھی ہے تہ خاک میری آتش دل
کہو ہوا سے ہلا دامن سحاب تو دے
شمع کے رونے پہ بس صاف ہنسی آتی ہے
آتش دل کہیں کم ہوتی ہے چار آنسو سے
پھونک دے آتش دل داغ مرے
اس کی خو یاد دلاتے ہیں مجھے
English meaning of aatish-e-dil
Noun, Feminine
- the flame of love
आतिश-ए-दिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रेम की ज्वाला, हृद्याग्नि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِشِ دِل)
آتِشِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔