تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِشِ دَرُوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشِ دَرُوں کے معانیدیکھیے
آتِشِ دَرُوں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اندرونی آگ، دیوانگی، جنون، پاگل پن، عشق کا جنون
- دل کا سوز و گداز (عشق یا غم و فکر کی وجہ سے)
شعر
ہم اس سے آہ سوز دل اپنا نہ کہہ سکے
تھے آتش دروں سے پھپھولے زبان میں
مٹی سے مشورہ نہ کر پانی کا بھی کہا نہ مان
اے آتش دروں مری پابندیٔ ہوا نہ مان
یہ سارا فیض اسی آتش دروں کا ہے
ہوا ہے کتنا اندھیرا نکھر رہا ہوں میں
English meaning of aatish-e-daruu.n
Noun, Feminine
- inner fire, passion، hidden passion (of love)
आतिश-ए-दरूँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दे. ‘आतिश-ए-जिगर', अंतर की अग्नि, प्रेम रूपी पागलपन, पागलपन, प्रेमाग्नि (ह्रदय की आग)
- दुःख और पीड़ा की स्थिति (प्रेम अथवा दुःख और चिंता के कारण)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِشِ دَرُوں)
آتِشِ دَرُوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔