تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسمان كی چِیل زمین كی اَصِیل" کے متعقلہ نتائج

آسمان كی چِیل زمین كی اَصِیل

چالاک نوكرانی، كنیز

آسْمان كی پُوچْھنا زَمِین كی كَہنا

سوال كچھ جواب كچھ ہونا، بےتكی باتیں كرنا

آسْمان زَمِین كی خَبَر نَہِیں

دنیا و مافیہا سے غافل ہے

آسْمان كی چِیل چَوكَھٹ كی كِیل سے خُدا بَچائے

ہر نقصان پہنچانے والے اور لوٹ كھسوٹ لینے والے كے واسطے مستعمل۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آسمان كی چِیل زمین كی اَصِیل کے معانیدیکھیے

آسمان كی چِیل زمین كی اَصِیل

aasmaan kii chiil zamiin kii asiilआसमान की चील ज़मीन की असील

ضرب المثل

آسمان كی چِیل زمین كی اَصِیل کے اردو معانی

  • چالاک نوكرانی، كنیز
  • ایک جگہ نہ ٹكنے والا یا گھر گھر جھانكنے والا شخص، بے قرار شخص
  • آسمان میں اڑتی ہوئی چیل جب تک کسی نے اسے دیکھا نہیں اچھی نسل کی ہی چڑیا تصور کی جائے گی

आसमान की चील ज़मीन की असील के हिंदी अर्थ

  • चतुर दासी, सेविका
  • एक जगह न टिकने वाला या घर घर झाँकने वाला व्यक्ति, व्याकुल व्यक्ति
  • आकाश में उड़ती हुई चील जब तक किसी ने उसे देखा नहीं अच्छे वंश की ही चिड़िया मानी जाएगी

    विशेष - असील= उच्च कुल का।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسمان كی چِیل زمین كی اَصِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسمان كی چِیل زمین كی اَصِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words