تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسی کے معانیدیکھیے
آسی کے اردو معانی
عربی - صفت
- معالج، طبیب، وید، ڈاكٹر
- غمگین، اندوہ گیں، رنجیدہ
اسم، مذکر
- اردو کے ایک مشہور شاعر عبدالباری کا تخلص
سنسکرت - صفت
- آس ركھنے والا، امیدوار، آس والا
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
کبھی جی بھر کے وطن میں نہ رہے ہم آسیؔ
روز میلاد سے تقدیر میں غربت آئی
اسی محفل سے میں روتا ہوا آیا ہوں اے آسیؔ
اشارے میں جہاں لاکھوں مقدر بدلے جاتے ہیں
ان کو دعوائے یوسفی آسیؔ
خواب میں بھی جو آ نہیں سکتے
English meaning of aasii
Arabic - Adjective
- a medicine man who treats with herbs, physician, surgeon
- melancholy, solicitous, sorrowful, sad, dejected
Noun, Masculine
- a famous poet of Urdu language
आसी के हिंदी अर्थ
آسی کے قافیہ الفاظ
آسی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسی)
آسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔