تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشنْائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشنْائی کے معانیدیکھیے
آشنْائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (جزو اول کے ساتھ مل کر) واقف ہونا یا واقفیت ہونا کے معنی میں، جیسے: عالم آشنائی، دیر آشنائی
- جان پہچان، ربط ضبط، معرفت
-
دوستی
مثال - ہندوستانی کیا ہندو کیا مسلمان اکثر خوش پوشاک . . . چلن کے اچھے آشنائی کے پکے . . . ہوتے ہیں - اس کی آشنائی کیے تو اللہ ملنا ہوتا ہے. ( ۱۵۰۰ ء، معراج العاشقین ، ۱۳ ) ہوفا ہے جن کا شیوہ جرم ان پر بےوفائی کایہ او نا آشا مطلب ہے ، گویا آشنائی کا
- چاہ، محبت
- انس، مانوسیت
- (کسی بات سے) واقفیت، آگاہی
- مرد عورت کا ناجائز تعلق
- شناوری یا پیراکی
- (تصوف) تعلق رب کا مربوب کے ساتھ کلیۃً اور جزئیۃً، جیسے: تعلق خالق کا مخلوقات کے ساتھ
شعر
دھوم تھی اپنی پارسائی کی
کی بھی اور کس سے آشنائی کی
کب نکلتا ہے اب جگر سے تیر
یہ بھی کیا تیری آشنائی ہے
گلہ لکھوں میں اگر تیری بے وفائی کا
لہو میں غرق سفینہ ہو آشنائی کا
English meaning of aashnaa.ii
Noun, Feminine
- acquaintance
-
friendship
Example - Hindustani kya Hindu kya Musalman aksar khush-poshak... chal ke achchhe aashnaai ke pakke hote hain
- amour, affair, love
- affection
- illicit love, carnal intercourse
- connection by marriage
- swimming
- ( Mysticism) connection, relationship
आशनाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आशना होने की अवस्था या भाव, जान-पहचान, परिचय
-
दोस्ती, यारी, मित्रता
उदाहरण - हिंदुस्तानी क्या हिंदू क्या मुसलमान अक्सर ख़ुश-पोशाक.... चाल के अच्छे आश्नाई के पक्के... होते हैं
- इश्क़, मुहब्बत, प्रेम
- मोह, लगाव, चाह
- ( किसी बात से) जानकरी, परिचय
- स्त्री-पुरुष के बीच अवैध संबंध, सम्बंध
- तैराकी, पैराकी
- (सूफ़ीवाद) ईश्वर का मनुष्य के साथ संपूर्ण और आंशिक रूप से लगाव
آشنْائی کے مترادفات
آشنْائی کے متضادات
آشنْائی سے متعلق کہاوتیں
آشنْائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشنْائی)
آشنْائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔