تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آشنْائی" کے متعقلہ نتائج

تَرْجِیح

برتری، بہتری، فوقیت، فضیلت

تَرْجِیح ہونا

فوقیت ہونا، برتری ہونا

تَرْجِیحی

ترجیع سے منسوب، (عموماً) تراکیب میں مستعمل ہے، اس قسم کے علل ترضیّی و ترجیحی ہوا کرتے ہیں

تَرْجِیحی قَرْضَہ

(بنکاری) قرضے کی ایک قسم جس کی بنا کوئی خاص ترجیح ہو، انگ: Preference Debit

تَرْجِیحی وَثِیقَہ جات

(بنکاری) رک: ترجیحی تمسکات، انگ: Preference bonds

تَرْجِیحی اِجْتِماعی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں مجموعی طور پر کسی خصوصیت و فوقیت کا حامل قرار دیا جائے، انگ: Preference accumulative shares

تَرْجِیحی حِصّے

(بنکاری) حصص کی ایک قسم، جنھیں خصوصیت و فوقیت حاصل ہو، انگ: Preference shares

تَرْجِیحی سُلُوک

تَرْجِیحی دائِن

(بنکاری) وہ کھکاتے دار جس کو دوسروں پر فوقیت حاصل ہو، وہ ساہوکار جس کے قرض کی ادائی کو مقدم سمجھا جائے، انگ: Preference creditor

تَرْجِیحی مَحْصُول

(معاشیات و مالیات) وہ محصول جو کوئی حکومت مقامی صنعتوں وغیرہ کے تحفظ کی خاطر برآمدہ اشیا کو محدود کرنے کے لئے عائد کرے.

تَرْجِیحی تَمَسُّکات

کسی کمپنی وغیرہ کے وہ حصص جن کے منافع کی تقسیم دیگر حصص کے بالمقابل ترجیحاََ جلد عمل میں آتی ہے، انگ: Preferred stock

نا قابِلِ تَرْجِیح

اردو، انگلش اور ہندی میں آشنْائی کے معانیدیکھیے

آشنْائی

aashnaa.iiआशनाई

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: تصوف

آشنْائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جزو اول کے ساتھ مل کر) واقف ہونا یا واقفیت ہونا کے معنی میں، جیسے: عالم آشنائی، دیر آشنائی
  • جان پہچان، ربط ضبط، معرفت
  • دوستی

    مثال - ہندوستانی کیا ہندو کیا مسلمان اکثر خوش پوشاک . . . چلن کے اچھے آشنائی کے پکے . . . ہوتے ہیں - اس کی آشنائی کیے تو اللہ ملنا ہوتا ہے. ( ۱۵۰۰ ء، معراج العاشقین ، ۱۳ ) ہوفا ہے جن کا شیوہ جرم ان پر بےوفائی کایہ او نا آشا مطلب ہے ، گویا آشنائی کا

  • چاہ، محبت
  • انس، مانوسیت
  • (کسی بات سے) واقفیت، آگاہی
  • مرد عورت کا ناجائز تعلق
  • شناوری یا پیراکی
  • (تصوف) تعلق رب کا مربوب کے ساتھ کلیۃً اور جزئیۃً، جیسے: تعلق خالق کا مخلوقات کے ساتھ

شعر

English meaning of aashnaa.ii

Noun, Feminine

आशनाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آشنْائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آشنْائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone