تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آشْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آشْنا کے معانیدیکھیے
آشْنا کے اردو معانی
صفت
- دوست، رفیق، ساتھی
-
آگاہ، باخبر، واقف، (ماقبل کے ساتھ مل کر) واقفیت رکھنے والا وغیرہ کے معنی میں، جیسے: دیر آشنا، صورت آشنا، حرف آشنا
مثال - ہندوستان میں قیام کرنے کے سبب انگریز ہندوستانی ثقافت سے بہت حد تک آشنا ہو گئے تھے
- مانوس
- خواہاں، طالب، چاہنے والا، عاشق، معشوق
- عزیز، رشتہ دار، قریب، یگانہ، اپنا، بیگانہ کی ضد
- مائل، (کسی چیز کو) چھوتا ہوا، مَس
- پیرنے والا، پیراک، شناور
اسم، مذکر
- وہ مرد یا عورت جن کا باہم ناجائز تعلق ہو
- وہ شخص جو روشناس ہو، جس سے شناسائی ہو، جانا پہچانا
وضاحتی ویڈیو
شعر
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
اگر درد محبت سے نہ انساں آشنا ہوتا
نہ کچھ مرنے کا غم ہوتا نہ جینے کا مزا ہوتا
کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو
دو دن میں یہ مزاج ہے آگے کی خیر ہو
English meaning of aashnaa
Adjective
- companion, friend, associate, comrade
-
aware of, accustomed to, having knowledge of
Example - Hindustan mein qiyam (stay, halt) ke sabab Angrez Hindustani siqafat (culture) se bahut had tak aashna ho gaye the
- intimate friend, familiar
- lover, sweetheart
- someone personally known, relative, kinsman
- swimmer, aquatics
Noun, Masculine
- acquaintance, acquainted, acquaintance
- paramour, illicit lover, mistress, concubine
आश्ना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मित्र, साथी, दोस्त
-
परिचित, जानकार, वाक़िफ़
उदाहरण - हिंदुस्तान में क़ियाम (ठहरना या निवास) के सबब अंग्रेज़ हिंदुस्तानी सिक़ाफ़त (संस्कृति) से बहुत हद तक आशना हो गए थे
- हिला-मिला, अनुरक्त
- चाहने वाला, सुहृद्, जार, प्रेमी, महबूब, आशिक
- सगा-संबंधी, रिश्तेदार, बंधु
- झुकाव, आसक्त (किसी चीज़ को) छूता हुआ
- तैरने वाला, तैराक
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह व्यक्ति या स्त्री जिनका आपस में अवैध संबंध हो, उपपति
- वह व्यक्ति जो जाना-पहचाना हो, जिससे परिचय हो, जाना-पहचाना
آشْنا کے مترادفات
آشْنا کے متضادات
آشْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آشْنا)
آشْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔