تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاشِق کا کام تِنْکے چُنْنا" کے متعقلہ نتائج

تِنْکے

تنکا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تَن کے

اکڑ کے ، سینہ تان کر.

تِنْکے کا سَہارا

ذرا سی مدد، تھوڑا سا آسرا، تھوڑی حمایت

تِنْکے کی اوٹھ پَہاڑ

رک : تل اوٹ پہاڑ-

تِنْکے کا سَہارا نَہ ہونا

تھوڑی بھی آمدنی نہ ہونا، گزارے کی کوئی صورت نہ ہونا

تِنْکے کا احسان بَہُت ہے

کسی کا ذرا سا احسان بھی غیرت مند کے لیے بہت ہوتا ہے، کسی کے معمولی سے سلوک کا بھی بہت احساس ہوتا ہے

تِنْکے چُنْنا

دیوانوں کے سے کام کرنا ، مخبوط الحواس ہوجانا ، مجنوں ہوجانا ، عاشق ہوجانا-

تِنْکے اُونٹ پَہاڑ ہونا

ادنی چیز کی اوٹ میں بڑی چیز کا ہونا

تِنْکے کو پَہاڑ کَر دِکھانا

۱. چھوٹی یا معمولی سی بات کو بڑی کر دکھانا ، مبالغہ کرنا ، ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا-

تِنْکے کا اِحْسان بھی بَہت ہونا

تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر گزاری ہے ؛ تھوڑے سے احسان کا بوجھ بڑا ہوتا ہے-

تِنْکے چُنانا

رک : تنکے چنوانا-

تِنْکے چُنْوانا

تنکے چننا (رک) کا تعدیہ-

تِنْکےاوجَھل پَہاڑ

رک : تل اوٹ پہاڑ-

تِنْکےکی چَٹائی نَو بِیگَھہ پَھیلائی

اتنا وعدہ کرنا جو نہ ہوسکے -

تِنْکے میں جان ڈالْنا

بے جان میں جان ڈالنا ، مرتے ہوئے کو جلا دینا ، عموماً عورتیں دعا دیتے وقت یا قدرت الٰہی کے اظہار کے موقع پر بولتی ہیں-

تِنْکے کا اِحْسان مانْنا

تھوڑے سلوک کا بھی اعتراف کرنا-

تِنکے کی اوٹ پَہاڑ

just a shadow of lurking calamity

تنْکے کا اِحْسان نَہ لینا

کسی کا ذرہ بھر سلوک گوار نہ کرنا.

تِنکے کا پَہاڑ بَنانا

make a mountain out of a molehill

تِنکے کی اوٹ اوجَھل پَہاڑ

۔(ھ) مثل (عو) ذرا سی بات میں کسی بڑی بات کا مخفی ہونا۔ مشل امر کا ذرا سی تدبیر سے درست ہونا کی جگہ بولتی ہیں۔ ؎ ؎

تِنکے کا سَہارا نَہِیں

۔(عو) بالکل مفلس ہے آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں۔

تِنکے کا اِحسان بھی بَہُت ہوتا ہے

۔احسان کی تعریف میں کہتے ہیں۔ یعنی تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر کر گزاری کے ہے۔

تنْکے کا شَرمِندَہ نَہ ہونا

کسی کا ذرہ بھر سلوک گوار نہ کرنا.

تِنکے کا احسان

تھوڑا سا احسان-

تَن کے بَہَتّر تَن ہونا

بری گت بننا ، بہت بے آبرو ہونا.

چار تِنْکے

(کنایۃً) ذرا سا ساز و سامان ، تھوڑا سا اسباب ، نہ ہونے کے برابر ، بہت ہی معمولی .

عاشِق کا کام تِنْکے چُنْنا

عاشق دیوانگی کے کام کرتا ہے، عاشق دیوانہ ہوتا ہے، عاشق دیوانوں کی طرح پھرتا ہے

پَلْکوں سے تِنْکے چُنْنا

بہت ہی محنت و لگن سے کسی کی خدمت کرنا، کسی کو آرام پہن٘چانے کے لیے بہت تکلیف اٹھانا۔

گِرْتے کو تِنْکے کا سَہارا بَہُت ہے

مصیبت میں تھوڑی مدد بھی بہت ہے ، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی آفت میں پھنس کر نجات سے نا اُمید ہو اور اس حال میں اس کو تھوڑی سی قوت کسی کی حمایت سے پہنچے.

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا

ڈوبتا آدمی تنکے کو بھی پکڑ لیتا ہے

گِرتے کو تِنکے کا سَہارا

a drowning person catches at a straw

کِشْمِش کی طَرَح تِنکے مَوجُود

۔مثل۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں کسی گھرانے کی ذات میں فی ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عاشِق کا کام تِنْکے چُنْنا کے معانیدیکھیے

عاشِق کا کام تِنْکے چُنْنا

'aashiq kaa kaam tinke chun.naa'आशिक़ का काम तिनके चुनना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عاشِق کا کام تِنْکے چُنْنا کے اردو معانی

  • عاشق دیوانگی کے کام کرتا ہے، عاشق دیوانہ ہوتا ہے، عاشق دیوانوں کی طرح پھرتا ہے

Urdu meaning of 'aashiq kaa kaam tinke chun.naa

  • Roman
  • Urdu

  • aashiq diivaangii ke kaam kartaa hai, aashiq diivaanaa hotaa hai, aashiq diivaano.n kii tarah phirtaa hai

'आशिक़ का काम तिनके चुनना के हिंदी अर्थ

  • आशिक़ और प्रेमी दीवानगी और पागलपन के काम करता है, आशिक़ दीवाना होता है, प्रेमी दीवानों की तरह फिरता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِنْکے

تنکا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تَن کے

اکڑ کے ، سینہ تان کر.

تِنْکے کا سَہارا

ذرا سی مدد، تھوڑا سا آسرا، تھوڑی حمایت

تِنْکے کی اوٹھ پَہاڑ

رک : تل اوٹ پہاڑ-

تِنْکے کا سَہارا نَہ ہونا

تھوڑی بھی آمدنی نہ ہونا، گزارے کی کوئی صورت نہ ہونا

تِنْکے کا احسان بَہُت ہے

کسی کا ذرا سا احسان بھی غیرت مند کے لیے بہت ہوتا ہے، کسی کے معمولی سے سلوک کا بھی بہت احساس ہوتا ہے

تِنْکے چُنْنا

دیوانوں کے سے کام کرنا ، مخبوط الحواس ہوجانا ، مجنوں ہوجانا ، عاشق ہوجانا-

تِنْکے اُونٹ پَہاڑ ہونا

ادنی چیز کی اوٹ میں بڑی چیز کا ہونا

تِنْکے کو پَہاڑ کَر دِکھانا

۱. چھوٹی یا معمولی سی بات کو بڑی کر دکھانا ، مبالغہ کرنا ، ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا-

تِنْکے کا اِحْسان بھی بَہت ہونا

تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر گزاری ہے ؛ تھوڑے سے احسان کا بوجھ بڑا ہوتا ہے-

تِنْکے چُنانا

رک : تنکے چنوانا-

تِنْکے چُنْوانا

تنکے چننا (رک) کا تعدیہ-

تِنْکےاوجَھل پَہاڑ

رک : تل اوٹ پہاڑ-

تِنْکےکی چَٹائی نَو بِیگَھہ پَھیلائی

اتنا وعدہ کرنا جو نہ ہوسکے -

تِنْکے میں جان ڈالْنا

بے جان میں جان ڈالنا ، مرتے ہوئے کو جلا دینا ، عموماً عورتیں دعا دیتے وقت یا قدرت الٰہی کے اظہار کے موقع پر بولتی ہیں-

تِنْکے کا اِحْسان مانْنا

تھوڑے سلوک کا بھی اعتراف کرنا-

تِنکے کی اوٹ پَہاڑ

just a shadow of lurking calamity

تنْکے کا اِحْسان نَہ لینا

کسی کا ذرہ بھر سلوک گوار نہ کرنا.

تِنکے کا پَہاڑ بَنانا

make a mountain out of a molehill

تِنکے کی اوٹ اوجَھل پَہاڑ

۔(ھ) مثل (عو) ذرا سی بات میں کسی بڑی بات کا مخفی ہونا۔ مشل امر کا ذرا سی تدبیر سے درست ہونا کی جگہ بولتی ہیں۔ ؎ ؎

تِنکے کا سَہارا نَہِیں

۔(عو) بالکل مفلس ہے آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں۔

تِنکے کا اِحسان بھی بَہُت ہوتا ہے

۔احسان کی تعریف میں کہتے ہیں۔ یعنی تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر کر گزاری کے ہے۔

تنْکے کا شَرمِندَہ نَہ ہونا

کسی کا ذرہ بھر سلوک گوار نہ کرنا.

تِنکے کا احسان

تھوڑا سا احسان-

تَن کے بَہَتّر تَن ہونا

بری گت بننا ، بہت بے آبرو ہونا.

چار تِنْکے

(کنایۃً) ذرا سا ساز و سامان ، تھوڑا سا اسباب ، نہ ہونے کے برابر ، بہت ہی معمولی .

عاشِق کا کام تِنْکے چُنْنا

عاشق دیوانگی کے کام کرتا ہے، عاشق دیوانہ ہوتا ہے، عاشق دیوانوں کی طرح پھرتا ہے

پَلْکوں سے تِنْکے چُنْنا

بہت ہی محنت و لگن سے کسی کی خدمت کرنا، کسی کو آرام پہن٘چانے کے لیے بہت تکلیف اٹھانا۔

گِرْتے کو تِنْکے کا سَہارا بَہُت ہے

مصیبت میں تھوڑی مدد بھی بہت ہے ، اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی آفت میں پھنس کر نجات سے نا اُمید ہو اور اس حال میں اس کو تھوڑی سی قوت کسی کی حمایت سے پہنچے.

ڈوبتے کو تنکے کا سہارا

ڈوبتا آدمی تنکے کو بھی پکڑ لیتا ہے

گِرتے کو تِنکے کا سَہارا

a drowning person catches at a straw

کِشْمِش کی طَرَح تِنکے مَوجُود

۔مثل۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں کسی گھرانے کی ذات میں فی ہو۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاشِق کا کام تِنْکے چُنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاشِق کا کام تِنْکے چُنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone