تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسیب زَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آسیب زَدَہ کے معانیدیکھیے
آسیب زَدَہ کے اردو معانی
صفت
- بھتہا، وہ شخص یا مكان جس پرجن، بھوت وغیرہ كا اثر ہو، جس پرجن یا بھوت وغیرہ کا سایہ ہو
شعر
میرا دل بھی کسی آسیب زدہ گھر کی طرح
خودبخود کھلنے لگے خود ہی مقفل ہو جائے
ٹھیک کہتے ہو کہ آسیب زدہ ہوتا ہے عشق
میرے اندر بھی کوئی شور مچا جاتا ہے
چیختا کھنڈر ہے روتی ہے حویلی دل کی
گھر یہ آسیب زدہ ہے ترے جانے کے بعد
English meaning of aaseb-zada
आसेब-ज़दा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آسیب زَدَہ)
آسیب زَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔