تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آرا كَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آرا كَش کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: پیشہ
آرا كَش کے اردو معانی
صفت
-
آرے سے لكڑی كو چیرنے والا بڑھئی یا مزدور
مثال - ہزاروں بڑھئی اور آرہ كش لكڑیاں اور لكڑی تختہ نكالتے ہیں۔
- مجرم كا جسم چیرنے كی سزا پر مامور سپاہی، جلّاد
English meaning of aaraa-kash
Adjective
- sawyer
आरा-कश के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
आरे से लकड़ी को चीरने वाला बढ़ई या मज़दूर
उदाहरण - हज़ारों बढ़ई और आरा-कश लकड़ियाँ और लकड़ी तख़्ता निकालते हैं।
- अपराधी के शरीर को चीरने के दण्ड पर नियुक्त सिपाही, जल्लाद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آرا كَش)
آرا كَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔