تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آقا" کے متعقلہ نتائج

وارِث

مرنے والے کے مال کا حق دار، میراث میں جائز حصے دار، میراث لینے والا، وراثت کا حق دار، ترکہ دار

وارِث دار

وراثت رکھنے والا ؛ مراد : وارث ، حق دار ، وراثت پانے والا ۔

وارِث صَغِیر

(فقہ) کمسن وارث ، نابالغ وارث ۔

وارث ہونا

۱۔ مرنے والے کی جائداد کا حق دار یا مستحق ہونا ۔

وارِث کَرنا

وارث قرار دینا ، امین بنانا ۔

وارِث مانْگنا

اولاد کی خواہش کرنا (خصوصاً اولاد ِنرینہ کی) ۔

وارِث قَرار دینا

مرنے والے کی جائیداد کا حق دار تسلیم کرنا، اپنے بعد جائیداد کا حق دار مقرر کرنا

وارِث بَنانا

اپنے مرنے کے بعد جائیداد کا حق دار مقرر کرنا ، مستحق ٹھہرانا

وارِثِ بَعِید

وارِثِ عُودی

(قانون) وارث ِاصلی ۔

وارِث پَرویز

لفظاً: خسرو پرویز کا جانشیں (خسرو پرویز کی طرف تلمیح) کنا یۃً: امیر کبیر، نہایت مال دار

وارِثِ قِیاسی

وارِثِ شَرطی

ایسا وارث جس کے لیے میراث پانے کی کوئی خاص شرط ہو، کسی شرط پر میراث پانے والا، مشروط وارث

وارث تسلیم ہونا

کسی مرد کی جائیداد کا حق دار مانا جانا

وارِثِ اَصْلی

وارِثِ قانُونی

وارِثِ کَبیر

(فقہ) بالغ وارث (وارث ِصغیر کے مقابل) ۔

وارِث تَسلِیم کَرنا

کسی مردے کی جائیداد کا حق دار مانا جانا .

وارِثِ صُلْبِی

حقیقی وارث یا اولاد جسے نسلی وارث ہونے کی وجہ سے میراث کا حق پہنچتا ہو

وارِثِ تَخت و تاج

وارث تاج و تخت

وارِثِ تاج و تَخت

بادشاہ کا ولی عہد، سلطنت کا وارث

وارِثِ تاج و نَگِیں

بادشاہ کا ولی عہد، سلطنت کا وارث، شہزادہ، شہزادی

وارِثی کَرنا

سرپرستی کرنا ، مدد یا حمایت کرنا ، ساتھ دینا ۔

وارَسِیدَہ

وارَسِیدَگی

virus

بس

various

بھانت بھانت

varus

اندر کو مڑا ہوا

وارَستَہ طَبَع

(رک: وا (۴) مع تحتی الفاظ) آزاد طبع ، لاپروا .

وَرَس

جس میں رس نہ ہو، بے رس، (مجازاً) بے مزہ، پھیکا، بدمزہ، بدبودار، گھناؤنا، تکلیف دہ

وَرْس

شاعری ، شعر ؛ ہم وزن مصرعوں کا مسلسل مجموعہ ، کسی نظم کا بند ؛ مصرع جو وزن میں ہو ، نظم نیز آزاد نظم ۔

وِرْث

میراث پانا، وارث ہونا

وِراث

مرنے کے بعد اس کی چھوڑی ہوئی جائیداد

وِراس

بدمزہ ، بدذائقہ ؛ (کنا یۃً) تکلیف دہ

وارَستَہ مِزاج

آزاد طبع، لا ابالی مزاج، آوارہ مزاج، وہ شخص جسے کسی امر کی پابندی نہ ہو

وَرْش

باران ، زمین کا ایک حصہ یا معلوم دنیا نیز ہندوستان

وارَستَہ مِزاجی

مزاج یا طبیعت میں لاپروائی ہونا ، بے فکری ، بے نیازی ، آزادی ، وارستہ مزاج (رک) کا اسم کیفیت ، بے پروائی ۔

vaudois

مغربی سوئٹزر لینڈ کے علاقے Vaud کا باشندہ ۔.

وِدیس

پردیس، بدیس، اپنے ملک سے الگ دوسرا ملک یا علاقہ، پرائی جگہ

وُداس

اداس کا بگاڑ ۔

وارَستی

رک : وارستگی جو درست ہے ۔

وارَستَہ

بے فکر، بے پروا، بے نیاز، فارغ البال، آزاد

وارَستَگی

آزادی، وارستہ ہونا، فارغ البالی ہونا، بے پروائی

وارِ شَمشاد لَگانا

وار شمشاد نامی ہتھیار سے حملہ کرنا ۔

وارَستَہ کَرنا

آزاد کرنا ، بے فکر کرنا ، بے نیاز یا بے پروا کرنا ۔

وارَستَگان

رہا ہونے والے لوگ ، فارغ البال ، بے پروا نیز آزاد لوگ

وِیر رَس

شاعری: کے نو طریقوں میں سے ایک جس میں جنگی حالات یا بہادری کے واقعات بیان کیے جاتے ہیں

وڑش

مچھلی پکڑنے کی کنڈی

وَعدَہ شِکَن

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا ، وعدہ خلاف

وَعدَہ شِکَنی

عہد توڑنے کا عمل، قول و قرار سے پھر جانا، وعدہ خلافی

والی وارِث

مربی، حمایتی، پشت پناہ، سرپرست، مددگار یا نگراں

مَعْنَوی وارِث

حقیقی وارث ؛ مراد ، شاگرد ۔

اَلوارِث

(لفظاً) ترکہ پانے والا

لا وَارِث

وہ (شخص) جس کا کوئی والی وارث نہ ہو، نگوڑا ناٹھا

بے وارِث

جس کا کوئی جانشین نہ ہو

ہِیر وارِث شاہ

مشہور صوفی شاعر سید وارث شاہ کا تخلیق کردہ مقبول ترین منظوم قصہ جو پنجابی زبان میں ہے ، ہیر رانجھا کا ّقصہ ۔

صاحِبِ وارِث

وہ جس کا کوئی وارث یا سرپرست (ماں ، باپ وغیرہ) زندہ ہو.

وَلیِ وارث

رک : والی وارث ۔

لا وارِث خِطَّہ

(فوج) دونوں حریفوں کے مورچوں کے درمیان کی زمین ؛ زمین جس کی ملکیت مشتبہ ہو ، وہ علاقہ جو دو حریف ملکوں کے درمیان واقع ہو اور اس کی ملکیت متنارع ہو .

نَہ کوئی والی ، نَہ وارِث

کوئی پوچھنے والا نہیں (رک : نہ ولی نہ وارث) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آقا کے معانیدیکھیے

آقا

aaqaaआक़ा

اصل: فارسی

وزن : 22

آقا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زرخرید یا بشتینی غلام یا لون٘ڈی کا سر پرست، مخدوم، ولی نعمت، حاکم، افسر
  • مذہبی پیشوا یا بر گزیدہ شخصیت جس سے عقیدت ہو
  • اللہ، ایشور، خدا، خداوند مالک
  • خاوند، شوہر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آکا

مغل یا روایتی پٹھان یا سپا ہی جس کا تیور اور لہجہ طبعاً سخت اور کرخت ہوتا ہے.

شعر

English meaning of aaqaa

Noun, Masculine

  • master, owner, lord, employer,
  • god
  • religious and spiritual guru

आक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़रीदा हुआ या पुश्तैनी ग़ुलाम या दासी का अभिभावक, जिसकी ख़िदमत या सेवा करना उचित हो, शासक, अधिकारी
  • धार्मिक पेशवा या चुना हुआ धार्मिक व्यक्तित्व अथवा साधु-संत जिससे श्रद्धा हो
  • अल्लाह, ईश्वर, ख़ुदा
  • पति, शौहर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone