تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آپا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آپا کے معانیدیکھیے
آپا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بڑی بہن ، جیجی ، باجی
- سہیلی یا دوپتا بدل بہن
- جان پہچان کی عورت جو عمر میں خود سے بڑی ہو، جس عورت کا احترام مقصود ہو (جیسے استانی، نرس، نن وغیرہ)
- چھوٹی عمر کی ماں جس کے چہرے پر اولاد والی ہونا نہ پایا جائے
مذکر
- نفس، ذات، وجود
- ہوش و حواس
- تن بدن
- خودی، شخصیت ذاتی
شعر
وہ کیف ہے کہ اب آپا بھی کوئی ہوش نہیں
یہ کس مقام پہ لائی ہے بے خودی میری
چلی تھی خلد سے تو ساتھ تنہا
یہاں آ کر بنی ماں بیٹی آپا
پردیسی سونی آنکھوں میں شعلے سے لہراتے ہیں
بھابی کی چھڑیوں سا بادل آپا کی چٹکی سا چاند
English meaning of aapaa
Noun, Feminine
- elder sister
- a general form of address for an older woman
Masculine
- aapa, self
- sense and understanding
- the whole body
- self-esteem, self-consciousness
आपा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जान-पहचान की औरत जो उम्र में ख़ुद से बड़ी हो, जिस औरत का उसके कार्य के कारण सम्मान हो जैसे उस्तानी, नर्स, नन वग़ैरा
- अपनी असलियत, सुध-बुध, बड़ी बहन
- बड़ी बहन के लिए संबोधन
- बड़ी बहन, जीजी, बाजी, सहेली
पुल्लिंग
- अहंभाव
- आत्म नियंत्रण, होश-ओ-हवास
- अपनी सत्ता या अस्तित्व
- होश, सुध-बुध
- अस्तित्व, वजूद
آپا کے مترادفات
آپا سے متعلق محاورے
آپا کے قافیہ الفاظ
آپا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آپا)
آپا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔